Nojoto: Largest Storytelling Platform
toobaasif7941
  • 428Stories
  • 273Followers
  • 4.2KLove
    3.2KViews

Tooba's diary

by this bio you can't me know.

  • Popular
  • Latest
  • Video
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

White پتہ نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے 
جس میں انسان برسوں کے ساتھی اور ساتھ کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے 
پیار، محبت، دوستی، اعتبار کوئ چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی

©Tooba's diary #Sad_shayri 
#Toobasdiary
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

White محبتوں میں الہام ہوتے ہیں 
محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو 
دل کو خبر ہو جاتی ہے

©Tooba's diary #sad_shayari 
#Toobasdiary
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

یہ کیسے ممکن ہے کہ 
ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد 
ویسا ہو جیسے شاخ پر تھا۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#Nojoto 
#nojotourdu
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

lovefingers مجھ کو نہ سناؤ داستان محبت کے عروج کی
میں نے محبت کا زوال  دیکھا ہے۔

©Tooba's diary
  #lovefingers
#Toobasdiary 
#Nojoto #nojotourdu
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

ایک ہی جگہ چوٹ لگنے سے چوٹ گہری ہوتی جاتی ہے 
اور درد کی تاثیر کم ہوتی جاتی ہے۔

©Tooba's diary #Toobasdiary
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

صبر شکر سے آتا ہے 
شکر صبر سے ہوتا ہے
صبر اللّٰہ کی رضا میں آتا ہے
رضا اللّٰہ کی حکمت پر بھروسہ کرنے سے آتی ہے 
بھروسہ ایمان پہ ہوتا کے 
اور ایمان یقین سے ہوتا ہے۔

©Tooba's diary #Toobasdiary
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

یقین سے ابتدا کرو 
تو شکر پا لوگے
شکر سے آغاز سے کرو
تو یقین مل جائے گا۔

©Tooba's diary
  #Toobasdiary 
#nojotourdu #Nijoto
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

اور پھر بعض محبتیں تب زندہ ہونگی 
جب ہم مر چکے ہونگے۔

©Tooba's diary #Toobasdiary #Nojoto #nojotourdu
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

غم جو وجود میں ایک بار گھر کرلیں
پھر زندگی بھر مکین بن کے رہتے ہیں ۔

©Tooba's diary #Toobasdiary #Nojoto
70fe27ae91982dc2523af7d62e29f306

Tooba's diary

جن رشتوں میں فاصلے آجائیں
پھر وہ رشتے کبھی سنبھلتے نہیں ہیں ۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#nojotourdu
#nojotoenglish
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile