Nojoto: Largest Storytelling Platform

چلو کے شہر ہی سارا اداس لگتا ہے ۔ چلو کہ آج سمندر

چلو کے شہر ہی سارا اداس لگتا ہے ۔
چلو کہ آج سمندر بھی پیاس لگتا ہے ۔
چلو کہ یاد گزشتہ  کو کھینچ لیتے ہیں ۔
چلو کے اپنے ہی سائے کو بھیچ لیتے ہیں۔ 
چلو کہ آج خوابوں کو توڑ لیتے ہیں ۔
چلو کی جھوٹی امیدوں کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
چلو کہ درد کی شدت سے سے ٹوٹ جاتے ہیں۔
چلو کہ آج زمانے سے روٹھ جاتے ہیں ۔
چلو کہ آج گناہوں کے داغ دھو دیتے ہیں۔
چلو کہ  سجدے میں سر رکھ کے آج روتے ہیں!

©Mumtaz Ahmed Khan #Thinkin چلو کہ آآج آ
چلو کے شہر ہی سارا اداس لگتا ہے ۔
چلو کہ آج سمندر بھی پیاس لگتا ہے ۔
چلو کہ یاد گزشتہ  کو کھینچ لیتے ہیں ۔
چلو کے اپنے ہی سائے کو بھیچ لیتے ہیں۔ 
چلو کہ آج خوابوں کو توڑ لیتے ہیں ۔
چلو کی جھوٹی امیدوں کو چھوڑ دیتے ہیں ۔
چلو کہ درد کی شدت سے سے ٹوٹ جاتے ہیں۔
چلو کہ آج زمانے سے روٹھ جاتے ہیں ۔
چلو کہ آج گناہوں کے داغ دھو دیتے ہیں۔
چلو کہ  سجدے میں سر رکھ کے آج روتے ہیں!

©Mumtaz Ahmed Khan #Thinkin چلو کہ آآج آ