Nojoto: Largest Storytelling Platform

اے میرے یار تُجھ کو بَھلا میں کیا دوں گا غَلیظ شخص

اے میرے یار تُجھ کو بَھلا میں کیا دوں گا
غَلیظ شخص ہوں تجھ کو فَقط دَغا دوں گا
میں دل لگاوں گا تجھ سے کچھ دِنوں کے لیے
میں کچھ  دِنوں میں یہ بات بھی ُبھلا دوں گا 
تمہارا خط جو اکثر میں پاس رکھتا ہوں
نئے مکان میں جاتے ہی یہ جَلا دوں گا
میں بے وفا ہوں خُود بھی میں مانتا ہوں امیر
میں اب کی بار خُود کو کَڑی سزا دوں گا
یہ چار دوست جو مُجھ پر جاں چِھڑکتے ہیں
مُجھے یہ ڈر ہے اِن کو بھی میں گَنوا دوں گا
برا بتاوں گا خود کو میں اس کہانی میں
میں اِختتام سے پہلے ہی سب مٹا دوں گا
#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی @ameermoosapoetry
#ameermoosa
#poetry
#pakistan
#india
#poetry lovers
#alonesoul
اے میرے یار تُجھ کو بَھلا میں کیا دوں گا
غَلیظ شخص ہوں تجھ کو فَقط دَغا دوں گا
میں دل لگاوں گا تجھ سے کچھ دِنوں کے لیے
میں کچھ  دِنوں میں یہ بات بھی ُبھلا دوں گا 
تمہارا خط جو اکثر میں پاس رکھتا ہوں
نئے مکان میں جاتے ہی یہ جَلا دوں گا
میں بے وفا ہوں خُود بھی میں مانتا ہوں امیر
میں اب کی بار خُود کو کَڑی سزا دوں گا
یہ چار دوست جو مُجھ پر جاں چِھڑکتے ہیں
مُجھے یہ ڈر ہے اِن کو بھی میں گَنوا دوں گا
برا بتاوں گا خود کو میں اس کہانی میں
میں اِختتام سے پہلے ہی سب مٹا دوں گا
#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی @ameermoosapoetry
#ameermoosa
#poetry
#pakistan
#india
#poetry lovers
#alonesoul
nojotouser4368626025

Amirmoosa

New Creator