Nojoto: Largest Storytelling Platform

فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر ان ہی کے درد سے ب

فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر
ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے 
نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں 
وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے

©gauhar pratapgarhi فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر
 ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے 
نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں 
وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے

#new_post 
#new_poetry 
#new_shayari
فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر
ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے 
نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں 
وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے

©gauhar pratapgarhi فدا ہے جان محمد ﷺ کے نام نامی پر
 ان ہی کے درد سے بے چین دل، قرار سے ہے 
نہیں ملے گی کہیں دیکھنے کو دنیا میں 
وہ اُنسیت کہ جو آقائے نامدار سے ہے

#new_post 
#new_poetry 
#new_shayari