Nojoto: Largest Storytelling Platform

White میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں

White میری زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں
 چاہتا ہوں کہ جس کے بارے میں میں جیسا سوچتا
 ہوں  جیسے میں اس کے ساتھ مخلص ہوں جیسے
 میں ان کی کیئر کرتا ہوں وہ بھی میرے لیے ویسا
 سوچے ویسا مخلص ہو اور ویسے ہی میرا خیال رکھے
 لیکن حقیقت میں یہ کہاں  ہوتا ہے    آج تک ایسا 
 کوئی بھی انسان  نہیں ملا      مجھے

😌💔



.

©Mr. Eram
  #sad_shayari  Extraterrestrial life fake people quotes quotes on life quotes on love a love quotes
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator

#sad_shayari Extraterrestrial life fake people quotes quotes on life quotes on love a love quotes

117 Views