Nojoto: Largest Storytelling Platform

پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے بچھڑتے وقت

پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے

اے ساقیا تو نے دیکھا نہیں کیا محفل میں
ہمارے ہاتھ میں خالی دو گلاس بھی تھے

یہ جن پہ مان ہے تجھ کو کہ صرف تیرے ہیں 
بھلے زمانے میں یہ لوگ میرے پاس بھی تھے

#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے
پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے

اے ساقیا تو نے دیکھا نہیں کیا محفل میں
ہمارے ہاتھ میں خالی دو گلاس بھی تھے

یہ جن پہ مان ہے تجھ کو کہ صرف تیرے ہیں 
بھلے زمانے میں یہ لوگ میرے پاس بھی تھے

#امیر موسیٰ

©امیر مو'سی پرانے وقت میں کچھ لوگ میرے خاص بھی تھے
بچھڑتے وقت ان میں سے کچھ اداس بھی تھے

جو ڈوبتے ہوئے چہرے پہ میرے حیرت تھی
تماش بنیوں میں کچھ یار میری آس بھی تھے

میں ہنسنے لگتا تو مجھ کو گلے لگا لیتے
وہ میرے یار جو لہجہ شناس بھی تھے
nojotouser4368626025

Amirmoosa

New Creator