Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ قلندروں کا عشق ہےاس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات

یہ قلندروں کا عشق ہےاس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
وہ ہمارے تھے ہمارے ہیں اور ہمارے ہی رہیں گے
ہم کو الگ کرنااب تمہارے بس کی بات نہیں
اس کی چنچل شوق اداوں کی کیا تعریف کروں
یہ عشق سے کچھ آگے ہے اس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
ہم تو اپنی عبادتیں بھی اب ان کے نام کرتے ہیں 
ہم کو پاگل کہو ہمیں سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
اس کے حسن پر لکھنے بیٹھتا ہوں اچھائیاں رہے جاتی ہیں
اس کی اچھائیاں لکھنے لگتا ہوں حسن رہے جاتا ہے
اب میرے الفاظوں کو سمیٹنا ان کتابوں کی بس کی بات نہیں
فیصل خان مگسی