Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس نے وعدہ تو کر دیا مرشد

اس نے وعدہ تو کر          دیا       مرشد                زخم میرا بھی بھر    دیا    مرشد
اسکی آنکھیں کچھ اور کہتی ہیں
             میری نظروں پہ اک نظر مرشد

دل تو کہتا ہے مان لیتے ہیں          اس کے دل کی بھی جان لیتے ہیں
 پر عقل ڈھاتی ہے اک حشر مرشد          
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

اس کی آنکھوں کا وار ہو جائے                   پھر مجھے اس سے پیار ہو جائے
اب بھی ہے وقت کچھ تو کر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

تو بھی چپ ہے میں بھی کھویا ہوں             اس کے جانے کے  بعد رویا ہوں
یہ تیری آنکھ کیوں ہے تر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد

خامشی سے میں ہمکلام ہوا                          میں تیرے سامنے ہی نیلام ہوا
تیرے قدموں تلے ہے سر مرشد
میری نظروں پہ اک نظر مرشد 
#امیر مو'سی #urdu #Poetry 
#Ameermoosa 

#shadesoflife

nojotouser4368626025

Amirmoosa

New Creator