Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کرلیا جائے فقط تیری یادو

بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کرلیا جائے 
فقط تیری یادوں پر گزارہ کر لیا جائے 

ایک وہ بھی تھا وقت جب اجنبی تھے دونوں..!!!
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے.

©تیمور چوہدری #تیمورچوہدری #پاکستانی 
#Happy
بہت سوچ کر سوچا ہے کنارہ کرلیا جائے 
فقط تیری یادوں پر گزارہ کر لیا جائے 

ایک وہ بھی تھا وقت جب اجنبی تھے دونوں..!!!
وہی حال اب کے پھر دوبارہ کر لیا جائے.

©تیمور چوہدری #تیمورچوہدری #پاکستانی 
#Happy