Nojoto: Largest Storytelling Platform

میری مان آ چلتے ہیں دور کہیں جامِ عشق پیتے ہیں جا

میری مان آ چلتے ہیں دور کہیں
جامِ عشق پیتے ہیں جا کے دور کہیں

برسات بھی ہے ہجر عزابِ جان بھی
کہتا ہے اہ ملتے ہیں میری جان دور کہیں 

آگئ  وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے
کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں 

زمین کو چھوڑ اب چاند تاروں کی بات کر 
آؤ اہلِ زمیں مرتے ہیں جا کہ دور کہیں 

اجر اس بستی کے لوگ بڑے ظالم ہیں 
مر رہا ہے یاں، پکتے ہیں پکوان دور کہیں

©Ajar Poetry #Dussehra
میری مان آ چلتے ہیں دور کہیں
جامِ عشق پیتے ہیں جا کے دور کہیں

برسات بھی ہے ہجر عزابِ جان بھی
کہتا ہے اہ ملتے ہیں میری جان دور کہیں 

آگئ  وہ رات جو نازِ انسان ہے برسوں سے
کافر جلتے ہیں آج بھی بیٹھے دور کہیں 

زمین کو چھوڑ اب چاند تاروں کی بات کر 
آؤ اہلِ زمیں مرتے ہیں جا کہ دور کہیں 

اجر اس بستی کے لوگ بڑے ظالم ہیں 
مر رہا ہے یاں، پکتے ہیں پکوان دور کہیں

©Ajar Poetry #Dussehra