Nojoto: Largest Storytelling Platform

باغِ جنت کے زینے سے واقف نہیں جو ہمارے مد

باغِ  جنت  کے  زینے   سے  واقف نہیں 
جو  ہمارے  مدینے  سے  واقف  نہیں

عطر  اپنی  جگہ   پھول   اپنی  جگہ 
تو نبیﷺ کے پسینے سے واقف  نہیں Muhammad Iqbal
باغِ  جنت  کے  زینے   سے  واقف نہیں 
جو  ہمارے  مدینے  سے  واقف  نہیں

عطر  اپنی  جگہ   پھول   اپنی  جگہ 
تو نبیﷺ کے پسینے سے واقف  نہیں Muhammad Iqbal
jamilhabib4683

Jamil Habib

New Creator