Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کے سفر میں کانٹے ہوتے ہیں راہ میں پھول استا

زندگی کے سفر میں کانٹے ہوتے ہیں
 راہ میں پھول استاد بچھاتے ہیں
 سب کو تہذیب و اخلاق دیتے ہیں
 ہم کو انسان استاد بناتے ہیں

Happy
Teachers day
✨🎈🎉💐





.

©Mr. Eram
  #Teachersday
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator

#Teachersday

81 Views