Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک جہاز کی رسی سے 9 ڈاکٹر اور ایک استاد لٹکے ہوئ

ایک جہاز کی رسی سے 9 ڈاکٹر اور ایک استاد لٹکے
 ہوئے تھے پائلٹ بولا جہاز میں لوڈ زیادہ ہو گیا
 ہے، کسی ایک کو رسی چھوڑنی پڑے گی، استاد
 بولا، میں رسی چھوڑنے کی قربانی دیتا ہوں، ذرا
 تالیاں ہو جائیں، یہ سن کر سب ڈاکٹر تالیاں 
بجانا شروع ہو گئے اور نیچے گر گئے 
نتیجہ استاد آخر استاد ہوتا ہے

😅🤣😂







.

©Mr. Eram
  #Teachersday
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon13

#Teachersday

99 Views