Nojoto: Largest Storytelling Platform

مسجد اقصیٰ کوئ عام مسجد نہیں خدا کے گھر (خانہ کعب

مسجد اقصیٰ 
کوئ عام مسجد نہیں
خدا کے گھر (خانہ کعبہ)کے بعد پہلی مسجد 
مسجد اقصیٰ ہے
امت مسلمہ کا قبلہ اول
مسجد اقصیٰ ہے۔
جس مقام سے گئے تھے
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم معراج کو 
وہ مسجد اقصیٰ ہے۔
خدا اپنی بنائی کائنات کے ایک ایک زرے کا ضامن ہے 
پھر وہ کیسے بیت المقدس
کافروں کے ہاتھوں میں دے سکتا ہے 
 خدا کو نہ ماننے والوں نے ہمیشہ ناکامی کا مزہ چکھا ہے
کافروں کے مقدر میں
ہاتھ کی لکیروں میں
قسمت میں 
سب میں ناکامی ،شکست و زلت ہے  
کیونکہ ہر فتح اللّٰہ کی ہے

©Tooba's diary #Toobasdiary #IStandWithPalestine #savegaza#nojotostar#nojotourdu