Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں جو وقت آیا تو

ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں
جو وقت آیا تو چپکے سے سب کنارے ہوئے ہیں 
جن کو آواز دے رہے ہو تم مصیبت میں
میں جانتا ہوں انہیں  یہ سب میرے پکارے ہوئے ہیں

آج محفل میں جو ہم پر ہی ہنس رہے تھے امیر
ہمارے ہاتھ سے ہی  یہ پتھر نکھارے ہوئے ہیں
اسے لگا تھا کہ نظروں کا کھیل کھیلے گا
مجھے خبر تھی آنکھوں سے جو اشارے ہوئے ہیں
ہم تو امید کرم بھی نہیں رکھ سکتے اب کہ
ہم ہی وہ لوگ نظروں سے جو اتارے ہوئے ہیں
ایک ہی گھونٹ پیا تھا تیرے ہاتھوں سے عطا
کیا بتائیں تجھے اس رات جو نظارے ہوئے ہیں
ہم ہی  ناداں ہیں جو  دنیا کو نہ سمجھے امیر
مطلبی یار بھی کسی کے سہارے ہوئے ہیں

     #امیر موسیٰ

©امیر مو'سی ہمارے یار بھی کب بھلا ہمارے ہوئے ہیں

nojotouser4368626025

Amirmoosa

New Creator