Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم ابھی بھی مجھے چاہتے ہو میں ابھی بھی تجھے چ

تم ابھی بھی      مجھے چاہتے ہو
میں ابھی بھی تجھے چھپ کر دیکھتا ہوں 
تم ابھی بھی مجھ سے ناراض ہو 
میں ابھی بھی تمہارا سوچتا ہوں 
تم ابھی بھی                  مجھے   دیکھتے ہو 
میں ابھی بھی         تجھے   دیکھتا ہوں

©Moon G
  #Love#sadpoetry #moong #khamooshalfaaz