Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب اور کہنے کی ضرورت نہیں یہ دنیا بھی عجیب وغریب

اب اور کہنے کی ضرورت نہیں  یہ دنیا بھی عجیب وغریب ہے خاص کر آج  کا زمانہ قانون کو  جس طرح فریب دیا جاتا ہے اس کے متعلق شاید آپ کو زیادہ علم نہیں.آج کل قانون ایک بے معنی چیز بن کر رہ گیا ہےادھر کوئی نیا قانون بنتا ہے. اُدھر  یار لوگ اس کا توڑ سوچ لیتے ہے اور اس کے علاوہ اپنی بچاو کے کئی صورتیں پیدا کرتی ہے.sah

saadzaman6898

Saad Zaman

New Creator