Nojoto: Largest Storytelling Platform
kalaamerahi5711
  • 996Stories
  • 439Followers
  • 13.8KLove
    9.2LacViews

Kalaam rahi

•URDU POET •Also on Yourquote •Poetry on various topics in the form of gazals and Nazams

https://instagram.com/kalaam_e_rahi?igshid=ZDdkNTZiNTM=

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White vada nibana bhool jate hain

©Kalaam rahi #love_shayari
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White سامنے اپنے پٹ رہے تھے خاموش رہے تم افسوس افسوس
بس تماشہ دیکھتے رہے نہیں لڑے تم افسوس افسوس

©Kalaam rahi #good_night
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White آگ          سے            واسطہ           پانی           سے         بھی          یاری          رکھتے         ہیں
سیاسی         لوگ           ہیں         سب          سے            دنیا داری           رکھتے         ہیں
لشکر                 کی                 رہنمائی                کا                 دعویٰ            کرتے            رہتے              ہیں
جنگ      میں     سب     سے     آگے       گردن       ہماری       رکھتے      ہیں

©Kalaam rahi #Politics #Shayari #Poetry #yqbaba #urdu #Life #election
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White بہاروں میں مہکتی ہوئی خوشبو ہے تو
میرے دل میں دبی ہوئی آرزو ہے تو
تجھے روبرو دیکھے ہوئے ملے ہوئے زمانے ہوگئے
تیرے       انتظار      میں      دیکھ     ہم     اور      دیوانے     ہوگئے
ہونٹ     ہیں     کہ     گلاب     کی      پنکھڑی      کی   طرح
بول ہیں تیرے کسی دلکش شاعری کی طرح
تیرا    چہرہ    تو    ہمیشہ    تر و تازه   لگتا   ہے        مجھے
تیری آنکھوں سے بھی عشق رہا ہے      مجھے
نام      ہم     دونوں    کا   ایک   جیسا    سا     ہے
تیرا نام ہی تو میں نے تخلص رکھا ہے
کئی    نظمیں    کئی    غزلیں    لکھ    چکے    تجھ     پر
تو منزل ہے شاید کہ ہم آخر رکے تجھ پر
تیرے   میرے    عشق    میں    کبھی    کمی   نہیں     آنے    والی
تیری آنکھوں میں میرے سبب نمی نہیں آنے والی
جانتا ہوں میں کہ فاصلے کم نہیں ہونے والے
تو     اور      میں     جلدی     'ہم'      نہیں      ہونے      والے
             مگر پھر بھی
وعده گر نبھانا ہے تجھے تو آ میں منتظر ہوں تیرا
تو           ہاں           سے        ہاں        ملا        میں        منتظر      ہوں        تیرا
- کلام ؔ   راہی-

©Kalaam rahi #Love #Poetry #Shayari

Love Poetry Shayari #محبت

2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White دل       بھی       عجب       شہر      ہے      کہ       اس      میں
نہ                       تھا                        نہ                   ہے                ـ نہ                 رہا                     کوئی

©Kalaam rahi #love_shayari
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

کچھ نہیں بدلا کچھ نہیں بدلنے والا
پہلے بھی تو ایسے کئی جرائم ہو چکے
عصمتیں لوٹنے والے نے کب عمر دیکھی
لاشے دیکھتے بس ہمارے ہی دل دکھے
بہت آسان ہے قانون کی دھجیاں اُڑا دینا
کسی کھلتے ہوئے گلستاں میں آگ لگا دینا

بس اخبار کی ہیڈلائنز بدلتی رہتی ہے
شہروں کے گاؤں کے نام بدلتے رہتے ہیں
بس جرم نہیں بدلتا بس جرم نہیں بدلتا

انساں نماں حيوان کئی دیکھ چکے ہیں ہم
سنا کرتے تھے ایسے کردار کبھی کہانی میں
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہوئے تھکتے نہیں
اجی بچے ہیں! خطا کر گئے ہیں نادانی میں

انصاف کی اُمید رکھتے ہیں آج بھی لوگ
بس امید رکھنا حرام ہے اِس زمانے میں
کبھی نہ کبھی یہ فضا بھی بدل جائے گی
مجرم صليب پہ ہونگے یا زندان خانے میں
-کلام ؔ   راہی-

©Kalaam rahi A poem on Kolkata rape 
#Kolkata #Rape #westbengal #TMC
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White غزل
آسماں                کو                  رنگ             بدلنے                کی               عادت              ہے
زمیں               کو                ساتھ             ساتھ             چلنے              کی            عادت          ہے
اپنی                         خوشیاں                     جی                     جان                  سے                 منایا                    کر
کچھ                 لوگوں                 کو               بس                جلنے              کی              عادت            ہے
دھوپ            سے           کب            جیتا           ہے             برف             کا          پہاڑ
دھوپ        دیکھتے     برف       کو        پگھلنے       کی       عادت      ہے 
سانپ                   سے                   بھلا                  کیوں                 نبھا                    لی                دوستی
اُسے                  تو                    انسان              نگھلنے                 کی                عادت                  ہے
تمہارے                ساتھ                 کوئی              بھی               موسم             ہو                کلام ؔ
لوگوں                کو               آخر                 ہاتھ                     ملنے                کی             عادت            ہے
-کلام ؔ  راہی-

©Kalaam rahi #love_shayari
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

White لوٹ رہے تھے سبھی اپنی اپنی کوئی بات کر کے
اور میں لوٹ رہا تھا دنیا سے دو دو ہاتھ کر کے

©Kalaam rahi #save_tiger
2800b452c9a49f31d4cf36d0642de296

Kalaam rahi

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile