Nojoto: Largest Storytelling Platform
zainmughal2395
  • 215Stories
  • 530Followers
  • 1.8KLove
    15Views

Zain Mughal

میری زندگی تو فراق ہے، وه ازل سے دل میں مکیں سہی وه نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وه کبھی ملیں، وه کہیں ملیں، وه کبھی سہی وه کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وه میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری انجمن کا قریں سہی تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وه اگر نہیں تو نہیں سہی جو ہو فیصلہ وه سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے جو کریں گے آپ ستم وہاں وه ابھی سہی، وه یہیں سہی اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیرٓ دیکھ ہی لیں گے ہم وه ہزار آنکھ سے دور ہو، وه ہزار پرده نشیں سہی

  • Popular
  • Latest
  • Video
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

اور پتہ ہے میرے اکاؤنٹ میں تقریبا کافی زیادہ تعداد میں دوست موجود ہیں ۔ مگر ان میں سے شاید ایک بھی ایسا نہیں ہے جسے میں اپنی اداسی کے لمحات میں میسج کر سکوں جس سے بات کرکے میں اپنے دل کی خلش مٹا سکوں اپنے دل کا بوجھ ہلکا کر سکوں.. 💔😌

©Zain Mughal #together
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

‏سدا کسے  نئیں ایتھے  رہنا، سب  دا  دور  ٹھکانہ🥀
تن اک پنجرہ، روح اک پنچھی، پنچھی نے اڑ جانا 🥀🤎

©Zain Mughal #vacation  Surbhi Sharma

#vacation Surbhi Sharma #زندگی

a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

‏ہم چلا کر تیری آواز کی recording کو,
ایک ہی بات کو سو بار سُنا کرتے ہیں❤️

©Zain Mughal
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

پہلے پہل تو اس نے بچھڑنے دیا مجھے ، 
پھر آئے دن ہی خط میں لکھا " انتظار"  ہے !

©Zain Mughal
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

" اب وہ فُرصت سے سوچتی ہوگی ، کِس مُصیبت سے جان چُھوٹی ہے! ۔ " 💔🙂

©Zain Mughal #beinghuman
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

‏دو حرف تسلی کے جس نے بھی کہے مجھ کو
افسانہ    سنا    ڈالا ,   تـصویر    دکھا   ڈالی

©Zain Mughal #Dark
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

گلاب کے پھولوں کی دیوانی 
تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی
وہ اک معصوم سی لڑکی .
لال رنگ سے عشق کرنے والی 
چوڑیوں کی کھنکھناہٹ پہ کھلھلا کر ہنس دینے والی 
وہ اک معصوم سی لڑکی 
پاۂل کی چھم چھم پہ جھوم اٹھنے والی 
جو خوش ہونے پہ آۓ تو پھولوں پہ اڑتی تتلیوں کو  دیکھ کر مسکرا دے
اداس ہونے پہ آۓ اپنے پاؤں میں مسلی جانے والی چیونٹی پر بھی افسوس منائے
وہ اک معصوم سی لڑکی 
جس کی انکھیں کاجل کے بنا ادھوری لگے 
ڈھیروں خواب آنکھوں میں سجائے 
وہ  اک معصوم سی لڑکی... 🍁
  🔥

©Zain Mughal #EveningBlush وہ اک معصوم سی لڑکی

#EveningBlush وہ اک معصوم سی لڑکی

a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

 #LostTracks
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

 #WatchingSunset
a519bf5228f33b9b465a3c022fb909e3

Zain Mughal

وہ میسج کر رہی تھی بارشوں کے
میں کچی چھت کا رونا رو رہا تھا #clouds
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile