Find the Best حوصلہافزائی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
J S T C
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا. لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم، کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا. نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا. تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا. دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں، میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.. ©J S T C #Love
Love #حوصلہافزائی
read moreWARIS HASAN
Naar E Haideryyy? ©WARIS HASAN #Shadow Comment Inbox : YA ALI A.S
#Shadow Comment Inbox : YA ALI A.S #حوصلہافزائی
read moreAdeel Shah
اے زمیں!! میرا احترام کر... میں تیرا رزق ہونے والا ہوں... 🍁شاہ🍁 ©Adeel Shah #Dream udass Afzal Khan
#Dream udass Afzal Khan #حوصلہافزائی
read more