Find the Best موت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
ماجد بشیر
زِندگی کو دیکھ کراتنا تو میں یہ سمجھ گیا ہوں"تنہا" موت سے چاہے کتنا ہی بچنا چاہو دوکھا تو اپنا ہی جسم دیتا ہے Zndagi ko dekh kr itna toh mai samajh gaya hun " Tanha" Mout se chahe kitna hi bacchna chaho dokha toh apna hi jism deta hai #موت کا کوئ علاج نہیں
#موت کا کوئ علاج نہیں
read moreSanaie Mehvish🌟
عاشقی کرکے دیکھ, فنا ہونے میں مزا آئےگا! موت کیا تجھے ڈرائیں گی, تو خود موت کے پاس چلا جائے گا! आशिकी करके देख, फ़ना होने मै मज़ा आये गा! मौत क्या तुझे डराये गी, तु खिड़ मौत कीे पास चला जाये गा! ~शनैए मेहवीश 🌟 #شاعری_محبت_ہے #عاشق_کی_عاشقی #فنا_ہونے_میں_مزا #موت
#شاعری_محبت_ہے #عاشق_کی_عاشقی #فنا_ہونے_میں_مزا #موت
read moreSanaie Mehvish🌟
جان نکل جانے والی موت سے وہ موت بُہت بری ہوتی ہے, "مہوش" جس میں پیار کرنے والا زندگی سے نکل جائے! ~ثنائ مہوش 🌟 #جان_جانے_کہا_گئ #موت #عاشق_کا_اپنی_ماشوقا_کی_زندگی_سے_چلے_جانا_یا_ماشوقا_کا_اپنے_عاشق_کی_زندگی_سے_چلے_جانا! #خیال_ہے_اب_شاعری_میں_اس_سے_لکھنے_دو Image credit; rightful owner
#جان_جانے_کہا_گئ #موت #عاشق_کا_اپنی_ماشوقا_کی_زندگی_سے_چلے_جانا_یا_ماشوقا_کا_اپنے_عاشق_کی_زندگی_سے_چلے_جانا! #خیال_ہے_اب_شاعری_میں_اس_سے_لکھنے_دو Image credit; rightful owner
read moreSanaie Mehvish🌟
یہ کسی کو کھونے کا ڈر کسی موت سے کم نہیں ہوتا ہے جناب! یہاں پہ روز اس خیال سے ہی مرنا پڑتا ہے...😶 ========================== #کھونا #موت #مرنا
#کھونا #موت #مرنا
read moreمریض عشق
ہم بتایں تو کون پوچھے گا؟ گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟؟ ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں...! مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا ؟؟ ©مریض عشق I have Earned from My Talent on Nojoto ❤️ Join me on Nojoto 🎤 Record Stories, Poetry, Thoughts, Shayari, Music & Comedy ⭐ Become Famous for your Talent 💰 Earn upto Rs 10,000 through Live Shows
Lal Baloch
یہ دنیا ، یہ زندگی کیا ہے سراب ہے سراسر دھوکا ہے ابھی پیدا ہوئے ابھی مر گئے یہ عمر ہے یا ہوا کا جھونکا ہے لعل بلوچ ©Lal Baloch #شاعری #موت #زندگی #غزل #پیار #محبت #انسان #lalghazals #lal_thoughtout #ghazal
#شاعری #موت #زندگی #غزل #پیار #محبت #انسان #lalghazals #lal_thoughtout #ghazal #شایری
read moredukhi dil
مرنا آسان نہیں یہ اک حقیقت ہے کیونکہ جب تک یہ سانسیں ہیں لمحہ لمحہ موت ہے کبھی جذبات کی کبھی رشتوں کی اور کبھی خود کی انا ©dukhi dil #موت #زندگی #انا
#موت #زندگی #انا
read more