Find the Best SohaibMugheeraSiddiqui Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about sohaib name meaning in urdu, sohaib ali actor, sohaib ali, sohaib chaudhry, sohaib athar,
S.F
دیوار میں اک دیوتائے انا نرگسیت کا مارا ہوا اور ازل سے تکبر میں ڈوبا ہوا کافی خود سر ہوں ضدی ہوں، مغرور ہوں میرے چاروں طرف میری اندھی انا کی وہ دیوار ہے جس میں آنے کی اور مجھ سے ملنے کی گھلنے کی کوئی اجازت کسی کو نہیں ہے #Hope #SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove
read moreS.F
زندگی۔۔۔۔! دل میں لاوا ہے جو بھی جو انگا ر ہے آج بیکار ہے جل رہا ہے جو سینے میں نوحہ لیے ایک فنکار ہے وہ بھی بیکار ہے پوچھنے کو بھلا کوئی ہے بھی سہی کوئی اٹھائیس برس یونہی جیتا رہا دو سو چوبیس ملین سے زیادہ دفعہ سانس کھینچا گیا #Hope #SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove
read moreS.F
رائیگانی 3 اور کتنی دفعہ ایک ہی راگ پھر سے سنوں بانسری کی تھکن مجھ کو کون و مکاں کی سبھی وسعتوں سے پکڑ لائی ہے کن زمانوں کی پرتوں میں الجھی ہوئی ایک ساعت کو یہ یاد کی رسیوں میں جکڑ لائی ہے لائبریری کے پہلو میں بیٹھی ہوئی دائروں کو بناتی مٹاتی ہوئی #Hope #SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove
read moreS.F
رائیگانی 2 جو بات گنتی کے کچھ دنوں سے شروع ہوئی تھی وہ سالہا سال تک چلی ہے کئی زمانوں میں بٹ گئی ہے میں ان زمانوں میں لمحہ لمحہ تمہاری نظروں کے بن رہا ہوں میں اب تلک بھی تمہارے جانے کا باقی نقصان گن رہا ہوں #Hope #SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove
read moreS.F
میں کمرے میں پچھلے اکتیس دنوں سے فقط اس حقیقت کا نقصان گننے کی کوشش میں الجھاہوا ہوں کہ تو جا چکی ہے تجھے رائیگانی کا رتی برابر اندازہ نہیں ہے تجھے یاد ہے وہ زمانہ جو کیمپس کی پگڈنڈیوں پر ٹہلتے ہوئے کٹ گیا تھا؟ تجھے یاد ہے جب قدم چل رہے تھے ؟ کہ اک پیر تیرا تھا اور ایک میرا قدم وہ جو دھرتی پہ آواز دیتے کہ جیسے ہو راگا کوئی مطربوں کا #Hope #SohaibMugheeraSiddiqui #SpanishLove
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited