Find the Best mata_e_jaan_hai_tu Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about mata rani image with quotes, mata rani images with quotes, mata rani ki shayari in hindi, quotes on bharat mata in hindi, jai mata di shayari in hindi 480,
محمد وسیم
جینے کے ان کے ساتھ بہانے چلے گئے اٹھ کر گئے وہ یوں کہ زمانے چلے گئے احساس جن کے ہونے سے ہونے کا تھا کبھی ان بے گھروں کے سارے ٹھکانے چلے گئے کرنا یہاں پہ کیا تھا، مگر کر رہے ہیں کیا ہم کیا کریں کہ اپنے سیانے چلے گئے جو پاس تھے تو قصہ بھی کیا دلفریب تھا کھولی جو اب کتاب فسانے چلے گئے رونق تو چار سو ہے مگر مفلسوں کو کیا خالی ہیں ان کی جیبیں خزانے چلے گئے تپتا ہے آفتاب تو جلتی ہے یہ زمین موسم بھی ان کے پیچھے سہانے چلے گئے حاسد سمجھ نہ لیجے, یونہی سوچتا ہوں میں اب وہ نہ جانے کس کو رجھانے چلے گئے ابرک محبتوں میں نہ دعوے کیا کریں کیوں خود نہ آپ ان کو منانے چلے گئے ...... اتباف ابرک...... #urduadaab #urduquoteslovers #urdushayarilovers #urduwriter #urdushayri #urduposts #atbafabrak #atbafabrakpoetry #mata_e_jaan_hai_tu #urdushyari #urdu
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited