Find the Best jamil Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about jamil ahmad writer, jamila song download, jamila song, jamil bhai, wj jamil 2020,
Jamil Hussain Mukta
Saal bhar Jamil Ek hi bhool karta raha, Khud ki huvee galati pe Auron ko dattha raha. #jamil all year #long The #same #mistake was made, On my #own #fault stalked #others #yqbaba
Jamil Mohan Marcus
کالم # 8 میں! لوگ اور تم "میں" اور میری کہانی بہت مختصر ہیں . "میں" خود ایک تحریر ہوں، اور کہانی تحریر کے بغیر... کوئی کہانی نہیں.."میں" کیا کہوں! "لوگ" مختصر کو جامع کردیتے ہیں اور جامع کو جمع کرکے کہتے ہیں "تم" تو محض فسانہ ہو حقیقت تو تحریر میں درج ہے جسے "تم" نے کہانی قرار دے دیا اور "لوگ" اس کو فسانہ کہتےہیں. "میں" اس زندگی کو مختصر کہتا ہوں، "لوگ" اس حیات کو جامع طویل کہتے ہیں سنا ہے "تم" اس کو زمین کا فسانہ کہتے ہو. "میں" حیات کو مختصر اس لیے کہتا ہوں کیوں کے ارادہ کام و عمل زیادہ ہیں مگر وقت محدودِ سرحد. "لوگ" زندگی کو طویل کہتے ہیں کیوں کہ فارغِ عمل ہیں. "تم" نے اب تک حیات کو کم و زیادہ میں موازنہ ہی نہیں کیا ارادہِ عمل و کام بھی فساد و فسانہ ہے. اس لیے "میں" خود میں گم تعمیرِ کُن ہوں، "لوگ" لوگوں میں گم خصارہِ سخن ہیں "تم" نہ خود میں کم نہ کہیں پر گم. بس"میں لوگ اور تم" اس تحریر فسانہ کہانی میں کہیں گم. کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور 00923454043276 بتاریخ 03.03.2020 https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/ #Jamil
Jamil Mohan Marcus
کالم # 7 معاشرہ اور میں "تم غلط ہو میں تو ٹھیک ہوں!" ہم چور پکڑتے ہیں! چورکی ماں کونہیں پکڑتے. چور کو پکڑ کر ہم شیر بن جاتے ہیں، مگر بھیگی بلی جیسا رویہ ہوتا ہے ہمارا جب چور کی ماں پر ہاتھ ڈالنا ہو. جسے ہم اپنے گھر کمرے کو خود صاف اورٹھیک رکھتے ہیں نہ، بلکل اس طرح معاشرہ، محول، حالات ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہوتے ہیں ان کو بگاڑ لیں یا پھر...... درست کر لیں. کالم جامع بھی لکھہ جاسکتا ہے مگر ان اوپر والی باتوں پر دھیان دیتے ہوئے اس آخری لائن پر اطلاق کرلیا جائے تو وقت بھی بچے گا اور اصلاح بھی ہوجائے گی. "ہم تب ٹھیک ہوں گے جب ہم کہیں گے.!" "تم ٹھیک کہہ رہے ہو اب میں بھی اس پر عمل کروں گا اور تم صحیح ہو مجھ بھی تھوڑا اور درست ہونا ضروری ہے" شکریہ . کالم نگار جمیل ایم مارکس از لاہور 00923454043276 28.02.2020 بتاریخ https://www.facebook.com/میرے-الفاظ-جمیل-موھن-کہ-ساتھ-1743934972367460/ #Jamil
Jamil Mohan Marcus
تلاطم میں نے سیکھا ہے زندگی کا سفر سبب سے موجوں کے یوں تلاطم پر کہتے ہیں چلنا تم کو آتا نہیں جو خود پھسلتے ہیں ہموار رستوں پر موھن 14.02.2020 #Jamil
Jamil Mohan Marcus
زندگی کوئی خواب نہیں جو دیکھتے ہی جاؤ زندگی عملِ تعلق ہے جو چاہے عمال بنائے موھن 11.02.2020 #Jamil
Jamil Mohan Marcus
شہ رگ پہ تلوار رکھے بیھٹا ہے امن کا دشمن قاتل! کشمیر کا سودانہیں ہمیں چاہے آزادی و امن ................................................... Put a sword on the vein Is the enemy of peace Killer! Kashmir Deals We want freedom and peace Mohan 05.02.2020 موھن #Jamil