Find the Best خیالات Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Mehwish Malik
"میں خوابوں کی سرحد پر خیالوں کی راہی ہوں لفظوں میں بسا ہر لمحہ جیسے جادو کا سیاحی ہو میرے شعروں میں اک اَن دیکھی دنیا بسی ہوئی ہے جہاں درد موسیقی ہے اور خوشی،خاموشی کی لَے آنسوؤں کو میں نے موتیوں میں پرو کر مسکراہٹ کو چاندنی میں لپیٹ دیاہے میں لفظوں کی جادوگرنی ہوں جو دلوں کی دھڑکن سن سکتی ہے میری شاعری وہ دروازہ ہے جو حقیقت سے پرے ایک نئی دنیا کھولتا ہے "میں لفظوں کے رنگوں سے جذبات کو بُن کر دل کی دھڑکن کو شاعری کے سنگ لکھ کر خیال کی لہروں کو الفاظ میں ڈھال کر خاموشی کی صدا کو شعروں میں سجا کر محسوسات کی دنیا کے مسافر کی طرح ہر لمحے کو شعری پیکر میں سنوارتی ہوں مہوش ملک ©Mehwish Malik #
# #خیالات
read moreAli Kazmi
White لکھنا صفحہِ اول وہ شاعرانہ مزاج لڑکا ، دل کا بہت پیارا تھا ! لکھنا پھر صفحہِ آخر اُسے تقدیر کے ہاتھوں مات ہوئی_🙂🖤 ©Ali Kazmi #Sad_Status