Find the Best رونا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about رونالد کومان, روناک یونسی, رونا پر اشعار, رونالدو, رونالدينهو,
Zubair Anwar
دل بھلانے کو رونا لینا بہتر ہے مزہ تب وہ رونا سجدہ میں اجائے زبیر محمد #الله #Allah #love
Rahib Hussain Mahtam
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گِلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا مُجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری اِس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا جب ہُوا ذکر زمانے میں مسرت کا شکیل مُجھ کو اپنے دلِ ناکام پہ رونا آیا
dp writes©
کبھی خود پے کبھی حالات پہ رونا آیا کبھی اپنوں کی بےاعتنائ پہ رونا آیا مشکلوں سے نہیں گھبراتا لیکن پے در پے مشکلات پہ رونا آیا بہت چاہا تھا اس ایک شخص کو مگر جب اسنے بھی کی بےوفائ تو رونا آیا یوں تو ہر شخص ظالم ہے اس دنیا کا اسد جب بچوں نے اٹھاۓ ہتھیار تو رونا آیا #خیال #نوجوٹواردو #نوجوٹو #nojoto #nojotourdu #featured
#خیال #نوجوٹواردو #نوجوٹو nojoto #nojotourdu #Featured #شاعری
read more۔۔۔عاشو
ایسا کیوں ہوتا ہے جب من بھرا ہوا ہو تو چھوٹی سی بات سی بات پہ بھی رونا آجاتا ہے ، اور جب رونا شروع کر دو تو ہر وہ بات یاد آ جاتی ہے جس پہ کبھی روئے تھے اور پھر تو آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لیتے بس بہتے چلے جاتے ہیں ۔ : #SadPoetry #NojotoUrdu
#sadpoetry Urdu #nojotourdu
read moreMirza Amir Ali
افسوس مجھےکبھی خود پہ تو کبھی حالات پہ رونا آیا افسوس بات جو نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا مرزا عامر علی #افسوس
#افسوس
read moreડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا #رونا عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا
#رونا عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا #شاعری
read morea girl with flaws...(amna)
جسے کھویا ہے میں نے قہقہوں میں.. وہ مل جائے تو میں جی بھر کے رو لوں.. رونا رونا اور فقط رونا۔۔۔💔
رونا رونا اور فقط رونا۔۔۔💔
read moreShiakh Habeeb Kkr
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی تھی آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دُنیا کا گِلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام اُمیدوں میں گزر جاتی تھی آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دُنیا کا گِلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا #شاعری
read more