Find the Best بچھڑ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about بچھڑنا meaning in english, بچھڑ کر, بچھڑا Ú©Ú†Ú¾ اس, بچھڑا Ú©Ú†Ú¾, بچھڑنے پر اشعار,
Salman Ranta
#تفصیل چھوڑو، بس اتنا #سنو، تم #بچھڑ گئے، ہم #بکھر گئے۔ M.Salman.Ranta #تفصیل چھوڑو، بس اتنا #سنو، تم #بچھڑ گئے، ہم #بکھر گئے۔ M.Salman.Ranta
#تفصیل چھوڑو، بس اتنا #سنو، تم #بچھڑ گئے، ہم #بکھر گئے۔ M.Salman.Ranta
read moreSaboor Nasir
#مجھے #بےجان سا کر #گیا #صدمہ تیرے #بچھڑ جانے #کا💔
Shahid Shahid
مجھ سے بچھڑ کر بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا تھا تو خواب ھی مگر حسین کتنا تھا اس نے چھوڑدیامجھے میرےزوال سےپہلے حسین تو تھا ھی مگر زہین کتنا تھا #Life is heard
#Life is heard
read more$häh ßäßä
یہ کوئی سین نہیں جس کی پھر ریہرسل ہو یہ وہ کہانی نہیں جس میں غم دوبارہ ملیں بچھڑ رہا ہے تو یہ سوچ کر بچھڑ مجھ سے یہ کوئی فلم نہیں ہے کہ ہم دوبارہ ملیں
Usman Khan
تجھ سے بچھڑ کر جینے کی آرذو کرنا گویا خود سے بچھڑ خود کی جستجو کرنا #fazil_writes #broken #brokenheart #dua #love #nogotourdu #urdu
#fazil_writes #Broken #brokenheart #Dua #Love #nogotourdu #urdu
read moreUroojraza
کاش ہم نے بھی پوچھی ہوتی انسے بچھڑ جانے کی سزا جو ہمیں بچھڑ جانے کی سزائیں سنایا کرتے تھے ۔۔۔۔ عروج رضا
Basim Aslam
مجھ سے بچھڑ کر مجھ سے بچھڑ کے وہ کہاں جائے گا میرا یار ہے سو آ کے میرے گلے لگ جائے گا اِسکو معلوم ہے کے اِس بن نہیں میرا گزارا سو وہ تمام رَسمیں ترک ِ راہ کر چلا آئے گا باسم اسلم
ZakkY Write's
مجھ سے بچھڑ کر مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش ہےتو شکایت کیسی اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی #Life مجھ سے بچھڑ کر
#Life مجھ سے بچھڑ کر
read moreŞýěd Asad Mahmood Māshwånï
مجھ سے بچھڑ کر مجھ سے بچھڑ کر خوش رھتے ھو میری طرح تم بھی جھوٹے ھو #Life