Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best dspjutt389 Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best dspjutt389 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about dsp love songs, dsp full form in hindi, 14 years dsp in maharashtra, gursher singh sandhu dsp, gursher singh dsp mohali,

  • 4 Followers
  • 139 Stories

@Dsp Jutt 389

Follow #dspjutt389 And Support On Instagram As @dspjutt389

read more
زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے

ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ،
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

©@Dsp Jutt 389 Follow #dspjutt389 And Support On Instagram As @dspjutt389

@Dsp Jutt 389

جو اتنی گرمی میں بھی خوش اخلاق ہے وہ واقعی
 خوش اخلاق ہے ....................... 😃
جو نہیں وہ صرف منہ کا میٹھا بننے کی کوشش کرتا
 ہے دوسرے لفظوں میں منافق ہے ۔

©@Dsp Jutt 389 #Gulaab #dspjutt389

@Dsp Jutt 389

@Dsp Jutt 389

الوداع ! 😢😢. گڈ بائے ،،،، فیسبک، ،،،،
آخری پوسٹ...

افواج پاکستان زندہ باد 🇵🇰

"فی امان اللہ"😔.......وقت کی کمی کی وجہ سے اور ذاتی مصروفیات کے باعث اب میں نے 
سوشل میڈیا خصوصا فیسبک سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے-
مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ جو میرے ساتھ منسلک تھے انھیں چھوڑ 
کر جانا بے حد مشکل ہے میرے لیے😭😭
آپ سب بہت اچھے ہیں
آپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکرگزار ہوں...
آپ سب کا میں ہمیشہ مشکور رہوں گا اس کے باوجود
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف
 ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دیں🙏🙏🙏😢😢
آپ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں .. ہو سکتا ہے اب میں کبھی واپس نا آ سکوں..
جانے سے پہلے ایک شعر آپ سب کی نظر کر کے اجازت چاہوں گا...!!!!
آئے تھے مثل بلبل سیر گلشن کر چلے
سنبھال مالی اپنا باغ ہم تو اپنےگھر چلے

کسی نے یہ پوسٹ لگائی ہوئی تھی۔ اچھی لگی تو میں بھی کاپی کر کے لگا لی۔ میرا سوشل
 میڈیا چھوڑنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے
غور سے پڑھنے کا شکریہ

©@Dsp Jutt 389 #dspjutt389

@Dsp Jutt 389

یقین جانیے !
میں نے اپنی زندگی میں اتنی تیزی سے گزرنے والا رمضان المبارک نہیں دیکھا
🥺

©@Dsp Jutt 389 #Ramzan 
#dspjutt389

@Dsp Jutt 389

@Dsp Jutt 389

#dspjutt389 #bekhudi Zara Soch k Btana Zaroor #Thoughts

read more
اگر آپ کی پوری زندگی پر ایک فلم بنائی جائے تو کیا 
آپ اس فلم کو اپنی فیملی کے ساتھ دیکھ سکیں گے
؟؟؟

©@Dsp Jutt 389 #dspjutt389 #bekhudi 

Zara Soch k Btana Zaroor

@Dsp Jutt 389

اپنے دماغ کو تھوڑا آرام دیں اور اپنے معاملات کو اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں کہ وہ ویسے انجام پائیں جیسے اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے لکھ رکھا ہے۔ #dspjutt389 #Thoughts

read more

#corson¤{Å}

@Dsp Jutt 389

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile