Login to support favorite
creators
Find the Latest Status about wao shampoo from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about, wao shampoo.
NABEEL Ahmed
شاعری بھی بارش ہے جب برسنے لگتی ہے سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں، اور پھر ، روانی پر یوں بہار آتی ہے، جیسے ٹھوس پربت سے، گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے ۔ شاعری بھی بارش ہے...!!! Wao
Wao #شاعری
read more