Find the Best جاتا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Umar Mughal
ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،، مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،، 👉💝👈
Dr Faraz Sheikh
تو ٹھہر کیوں گیا مجھ میں، تو گزر کیوں نہیں جاتا جو بھی کرنا ہے تجھے عشق، تو کر کیوں نہیں جاتا ڈاکٹرفراز #ڈاکٹرفراز #عشق #اردو #شاعری
#ڈاکٹرفراز #عشق #اردو #شاعری
read moreRiaz Mehmood
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے. حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے. سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر. جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے. تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے. ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے. آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے. جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے. عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں. بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے. اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے. مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے. پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی. جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے. ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو. کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.
Aymi ch
سب تمہاری انجمن میں بیٹھے ہیں کوئی بھی شخص گھر نہیں جاتا عشق اتنا بھی کیا ضروری ہے کوئی بے عشق مر نہیں جاتا انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 🌸💔
Raheel Ahmed Baig
اچھاخاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
Abdulmuqeet Ahmad
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا تجھے کھونے کا خوف سا رہتا ہے تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر نہیں جاتا تجھے یادوں سے نکالوں کیسے تیرے ساتھ بیتے لمحوں کا اثر نہیں جاتا
dp writes©
ما ڈالتا ہے تیرا مجھ سے یوں دور جانا کبھی بانھوں میں بھرنا کبھی منہ پھیر جانا سمجھ پاتی نہیں تجھ کو کشمکش سی رہتی ہے کبھی سرشار ہوتا ہے کبھی تو روٹھ جاتا ہے تیری باتیں رلاتی ہیں مجھے ہر پل ستاتی ہیں تو خود منہ موڑ کر مزے سے سو جاتا ہے آتی نہیں مجھکو تیری بانھوں کے بغیر نیند تیرے قریب آؤں تو، تو کروٹ بدل جاتا ہے #شکوہ جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔ انتظار رہے گا (:
#شکوہ جواب شکوہ آپ کے اصرار پہ شائع کیا جاۓ گا۔۔ انتظار رہے گا (:
read moreJunaid Ahmed
اپنی حد میں رہنا سیکھو! *حد میں رہنا اللہ تعالی کی بڑی نعمت ہے * پانی حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہیں ☣🌊❇〰❇🌊☣ جنیداحمد 🌊😇🤗
🌊😇🤗
read moreانمول عرشم
اسکا دل جب بھر جاتا ہے مجھے تنہـــا کر جاتا ہے،، انمــــول عرشــــــم ❣️
اسکا دل جب بھر جاتا ہے مجھے تنہـــا کر جاتا ہے،، انمــــول عرشــــــم ❣️ #nojotophoto
read moreAHMAD ALI. ❤️
*کسی کاروبار کے بارے میں علم نہ ہو تب پیسہ ڈوب جاتا ہے - اور جب انسانوں کی پہچان نہ ہو تو - انسان ڈوب جاتا ھے......!!!*