Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best حسین Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best حسین Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 94 Followers
  • 114 Stories

Akthari Begum

کولیب کے لئے کھلا🤩 اس حیرت زدہ پس منظر کو اپنے شاندار خیالات 💭 ، دلکش آواز دینے والے اور بہترین پریزنٹیشن کے ساتھ روشن کریں✨🔥. پیشہ ور مصنفین کی طرف سے ایک چیلنجنگ اس ہیش ٹیگ کو ضرور استعمال کریں۔ #pwinking #expresstoinspire #profoundwriters #yqquotes #yqbhaijan #حسین شام #YourQuoteAndMine

read more
شاندار خیالات عام
محفل خاص عام
میں رہیں کچھ یونہی خاص و عام۔ کولیب کے لئے کھلا🤩                               
اس حیرت زدہ پس منظر کو اپنے شاندار خیالات 💭 ، دلکش آواز دینے والے اور بہترین پریزنٹیشن کے ساتھ روشن کریں✨🔥.                                  پیشہ ور مصنفین کی طرف سے ایک چیلنجنگ اس ہیش ٹیگ کو ضرور استعمال کریں۔ 


#pwinking #expresstoinspire #profoundwriters #yqquotes #yqbhaijan #حسین شام

Mohsin Ali Bhatti

#حسین 😍اور بھی ہیں #دنیا میں #بہت✌😏

                      #لیکن__🍂❤❤














#ہم #مسکرا ☺کر #زمانہ #خرید لیتے ہیں

#M 🤫E 👑

©Mohsin Ali Bhatti

Mudassir Maqbool Anjum

#حسن #حسین poetry Love r #romance #She #MeriHitFilm #شایری

read more

Nazakat rehmani Rehmani

#میرا اپنا #میعار ہےصاحب #تم:💯
#حسین ہو تو #بهاڑ میں #جاو🤘

©Nazakat rehmani Rehmani Nazakat

insta id : mohd_yasir147

#حسین #کربلا #Thoughts

read more
جب  فیسبک واٹس ایپ ہر جگہ حسینی ہی ہیں ، 
تو پھر مسجدیں خالی کیوں ہے ؟ 
نہ جلوے سے نہ حلوے سے نہ نعرے سے کام چلے گا ۔ 
محبت ہے تو حسینی اعمال کو زندگی میں لائیں ۔ 

نبھانا جس کو کہتے ہیں بہت کم لوگوں کو آتا ہے
بہت آسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے  

محمد یاسر گونڈوی

©Yasir Gondavi #حسین #کربلا

Meer Waqar Khan

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁 #کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤

read more

Azhar Ashiq

#حسین

read more
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہے 
حسین اس میں خط کربلا بناتا ہے 

یزید موسم عصیاں کا لا علاج مرض 
حسین خاک سے خاک شفا بناتا ہے 

یزید کاخ کثافت کی ڈولتی بنیاد 
حسین حسن کی حیرت سرا بناتا ہے 

یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گم 
حسین سر پہ پہن کے ردا بناتا ہے 

یزید لکھتا ہے تاریکیوں کو خط دن بھر 
حسین شام سے پہلے دیا بناتا ہے 

یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے 
حسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے 
غلام محمد قاصر #حسین

Azhar Ashiq

#حسین

read more
حُسینؑ سچا، حُسینؑ اعلیٰ، حُسینؑ اشرف، حُسینؑ برتر
یزید جھوٹا، یزید اسفَل، یزید ارزَل، یزید کمتر
۔
حُسینؑ مُسلِم، حُسینؑ مومن، حُسینؑ عالِم، حُسین عادِل
یزید مُرتد، یزید مُلحد، یزید جاہل، یزید قاتِل
۔
حُسینؑ صادق، حُسینؑ اَبیَض، حُسینؑ مُصلِح، حُسینؑ صابر
یزیر کاذب، یزید اَسوَد، یزید مُفسد، یزید جابر
۔
حُسینؑ مثبت، حُسینؑ کامل، حُسینؑ داخل، حُسینؑ عاقل
یزید منفی، یزید ناقص، یزید خارج، یزید باطل
۔
یہی کرشمہ ہے سچ کا واصفؔ، یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کر کے یزید فانی، شہید ہو کر حُسینؑ باقی..
واصف علی واصف #حسین

شدان اشرفی

#حق #حسین #کربلا😭 #کربلا_والے #clouds #अनुभव

read more
मांगो दुवा जरिया~ए हुसेन के खाली न जायेगी.
बात इन की खुद खुदा से भी टाली न जायेगी.
अश्के गमे हुसैन मे आसु बहाके देख.
इतनी खुशी मीलेगी कि सम्भाली न जायेगी. #حق #حسین #کربلا😭 #کربلا_والے 

#clouds

انمول

#موسم #یادیں #حسین

read more
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile