Find the Best دیتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Md Aslam
#حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #ہــے #جــــــــــــــناب #ہم #اپنی_ #سادگی #سے #بادشاہوں #کو #جھکا #دیتے #ہیں_ ❤👈 #حســــــــــــن #والے #ہمارے #در #کــے #فقیــــــر #
ملک حسن علوی اعوان
عراق کے کچھ قبائل کا رواج ہے کہ جب وہ اپنی بیٹی کو شادی پر جہیز دیتے ہیں تو اس جہیز کے سامان کو استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ وہ سامان اربعین کے دنوں میں موکب میں رکھ دیا جاتا ہے تاکہ آنے والے زائرین انھیں استعمال کریں اور جب اربعین ختم ہو جاتا ہے تو اس کے بعد وہ سامان اپنے گھر میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک طویل قطار میں عراقی کھڑے نظر آتے ہیں جو فوراًِ زائر کے پاس آ کر پوچھتے ہیں کیا تمھارے پاس رہائش کا بندوبست ہے اگر نہیں تو میرا گھر حاضر ہے،مجھے مہمان نوازی کا شرف بخشو اگر آپ نے قبول کر لیا اور گھر پہنچ گئے تو گھر کے افراد فخریہ گلی محلہ میں چلتے ہیں کہ آج ہمارے گھر امام حسین علیہ السلام کے زائر مہمان ہیں اور ان کے دوست احباب اس کی قسمت پر رشک کرتے ہیں اور پھر اس کے گھر میں جا کر زائر سے ملاقات کرتے ہیں اور کل کے دن کی دعوت دیتے ہیں کہ میرے مہمان بنو۔ آپ سے آپ کی شناخت نہیں پوچھی جائے گی آپ سے نہیں پوچھا جائے گا کہ تم مسلمان ہو بھی یا نہیں
Abdul Khaliq
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕 💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
Faiza Ali
~نگہبانِ عشق~ اپنے آنسو قلم کی نوک پر لگنے نہیں دیتے کہ تیری کہانی کبھی بھیگ جائے گی ، وہ صفحے جن پر سفرِ عشق لکھا ہے ، اُسکو اے نازّ داغ دار ہونے نہیں دیتے ، چونکہ میرا عشق کتابوں تک ہے ، یہ وہ عمل ہے جو خیالوں تک ہے ، ہاں ! وہ سفر ہے جو ارمانوں تک ہے ۔آنسوؤں کی بارش میں ، ہم بھیگ جائیں گے ، پر تیرے عشق کا ایک صفحہ بھی برسات میں بھیگنے نہیں دیں گے ۔
Ashari Gujjar
🌺وفا کی ,,موج مستی میں ,, ابھی بھی,, بادشاہ ہیں,, ہم🌺 💕 جو دل,, کو توڑ دیتے ہیں💔,, ہم ان کو چھوڑ,, دیتے ہیں☠️ @ 💛 ®
🌺وفا کی ,,موج مستی میں ,, ابھی بھی,, بادشاہ ہیں,, ہم🌺 💕 جو دل,, کو توڑ دیتے ہیں💔,, ہم ان کو چھوڑ,, دیتے ہیں☠️ @ 💛 ® #nojotophoto
read more