Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best وعدہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best وعدہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about وعدہ معاف گواہ meaning in english, وعدہ معاف گواہ in english, وعدہ خلافی کرنا, وعدہ توڑنے کا کفارہ, وعدہ پورا کرنا,

  • 24 Followers
  • 26 Stories

BeHtA SaGaR

#وعدہ #Shayari

read more
تم وعدہ کرو شان سے دفناو گی مجھ کو🙏

میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا،،🛌

                                       بہتاساگر،،، #وعدہ

عین سائیں

#وعدہ

read more
(اعتبار) 

تیرے  وعدوں پہ اعتبار   ہے   لیکن
کرو   وعدہ   کہ    اور  وعدہ  نہ  کرو  گے

(عثمان رزاق) #وعدہ

Saba Tajir

#صباتاجر #اردوشاعری #حور #خواب #وعدہ #وفا #جنت #اعمال

read more
دیکھتا ہے خواب جن حوروں کے تو
ان کے پانے کو کیا ہی کیا ہے تو نے؟
ملیں گی جس وعدے پہ وہ تجھے اے ابنِ آدم
کیا وہ وعدہ کبھی وفا کیا ہے تو نے؟
صبا تاجر #صباتاجر #اردوشاعری #حور #خواب #وعدہ #وفا #جنت #اعمال

Samaa Chaudhary writer

#سماءچوہدری #وعدہ #شاعری #خیال

read more
بے وجہ عشق میں ضم ہم یوں نا جلتے
ہمکو پتہ جو ہوتا عشق نا کرتے
تُو نے کہا تھا آئے گا۔۔۔۔
مجھے بھی انتظار تھا 
وہ موسم برسات کا۔۔۔
وعدوں کا کیا ہوا۔۔۔!!! #سماءچوہدری #وعدہ #شاعری

apna chanel

#وعدہ

read more
ساری زندگی ساتھ 
رہنے کا تھا
آج وعدہ ہی
بھول گیا
غیروں کی 
خاطر #وعدہ

MOHD IBRAHIM

#وعدہ

read more
وعدہ مت کر میرے دوست واپس آنے کا

اور کچھ ستم کرلے اس کے علاوہ #وعدہ

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#وعدہ وعدے کا اعتبار تو ہے واقعی مجھے یہ اور بات ہے کہ ہنسی آ گئی مجھے #Shayari

read more
وعدے  کا  اعتبار  تو  ہے  واقعی  مجھے
 یہ  اور  بات  ہے  کہ  ہنسی  آ  گئی  مجھے #وعدہ
وعدے  کا  اعتبار  تو  ہے  واقعی  مجھے
 یہ  اور  بات  ہے  کہ  ہنسی  آ  گئی  مجھے

Gul•_•Writes•7

#Poetry #gulkhan 🔥🔥 #طنز

read more
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی وعدہ یعنی نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی، کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

سنو ذکر ہے کئی سال کا کہ کیا اِک آپ نے وعدہ تھا
سو نباہنے کا تو ذکر کیا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی مِرے دل سے صاف اتر گئی
تَو کہا کہ جانے مِری بلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہ بگڑنا وصل کی رات کا، وہ نہ ماننا کسی بات کا
وہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

جسے آپ گنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنِؔ مبتلا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

(حکیم مومن خان مومنؔ) #Poetry #gulkhan 🔥🔥

Ammar Amir

Kanchan Meenu Rohilla Soniya Kumari Meenu Kumari Manoj Kumar

read more
وہ کہتی ہے کرو وعدہ ۔۔ کبھی تنہا نہ چھوڑو گے 
میں کہتا ہوں محبت زندگی بھر ساتھ دیتی ہے 

وہ کہتی ہے کرو وعدہ ۔۔ مجھے اتنا ہی چاہو گے 
میں کہتا ہوں کہ تم سے ہی مری تکمیل ہوتی ہے 

وہ کہتی ہے کرو وعدہ مری آنکھوں میں رہنے کا 
میں کہتا ہوں سمندر سے مجھے یوں بھی محبت ہے۔۔۔!!💞

-HumRaz Kanchan Meenu Rohilla Soniya Kumari Meenu Kumari Manoj Kumar

Khatiba Shazia Naqvi

#شاعری

read more
یہی حکمِ  الہی ہے علی  ص مولا علی ص  مولا 
جو یہ کہتی خدائی ہے علی مولا علی مولا  ص

خدا کو ماننے والو نبی کا حکم  ہے اسکا
حقیقت میں بڑائی ہے علی مولا علی مولا  ص

خدا کی یہ مشییت ہے مشییت ہی علی کی ہو 
خدا تک ہی  رسائی ہے علی مولا علی مولا ص

دلوں میں بغضِ حیدر ہے انہی کی روزے محشر میں
پٹائی  ہی پٹائی ہے علی مولا علی مولا ص

نہیں پیغام یہ اب کا الست والا  ہے یہ وعدہ
یہ خم میں  پھر بتائی ہے علی مولا علی مولا ص

شبے معراج دیکھا جو علی کو یہ نبی بولے
خدا کی کبریائی ہے علی مولا علی مولا ص

علی کاہاتھ اللہ کے نبی نے لے کے ہاتھوں میں ص
کہا من کنت  مولا ص  فھذا علی مولا ص 

ثناجو لکھ رہی ہوں میں جو یہ غدیرے خم پر
 نبی نے   ہی  سنائی ہے علی مولا علی مولا ص

خدا کی یہ مشییت ہے مشییت ہی علی کی ہو 
خدا تک ہی  رسائی ہے علی مولا علی مولا ص

دلوں میں  بغضِ حیدر ہے انہی کی روزِ محشر میں
پٹائی  ہی پٹائی ہے علی مولا علی مولا ص

نہیں پیغام یہ اب کا. الست کا یہ وعدہ ہے 
یہ خم میں پھر بتائی ہے علی مولا علی مولاص 

ولایت ہے علی والی خدا والی نبی والی 
جو میرے لب پہ آئی ہے علی مولا علی مولا ص

احد ہے ذات حیدر کی نبییوں میں ولییوں میں
جو وحدت میں سمائی ہے علی مولا علی مولا ص

نجاست دور ہوتی ہے طہارت دل میں آتی ہے 
ولایت وہ صفائی ہے علی مولا علی مولا ص

علی وہ نور ہے رب سے ملاتا ہے یہ بندوں کو
یہ ظلمت سے رہائی ہے علی  مولا علی مولا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile