Find the Best منیب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about منیب meaning in english, منیب کا مطلب, منیب خادمی, منیب به Ú†Ù‡ معناست, منیبا مزاری,
Muneeb Shaaki
دل میں میرے ایسے...... تیرا غم بیٹھا ہے جیسے کعبے میں گُھس کے صنم بیٹھا ہے #منیب شاکی# #دوہا
#دوہا #منیب
read moreMuneeb Shaaki
"سودا" اک سودا کیا تھا گھاٹے کا نیندوں کی بدلے خواب خریدے خواب کچھ ایسے ویسے تھے جو ہم پورے کر نہ سکے تعبیر بھی گئی ہاتوں سے نیند بھی گئی راتوں سے دل چاہے اب کچھ آنکھ لگے کچھ وقت اپنا آسان کٹے سو خواب سجائے بیٹھا ہوں یہ دکان لگائے بیٹھا ہوں کہ کوئی خواب ہمارے لے جائے اور نیندیں واپس دے جائے #منیب شاکی# #نظم
#نظم #منیب
read moreMuneeb Shaaki
نہ بدعا سے مروں گا نہ وبا سے مروں گا مرا جب بھی، جینے کی ادا سے مروں گا شہر میں میرے،،،، اب سناٹوں کا راج ہے کہتے ہیں! ہجوم خوش نما سے مروں گا مشروط قید سے ہے میری ساری زندگی باہر جو قدم رکھا.....، سزا سے مروں گا یاروں کو ملنے کی ممانعت ہو گئی ہے ہو نہ ہو بےحسی کی انتہا سے مروں گا سینوں کا زہر تھا جو فضا میں گُھل گیا کچھ شک نہیں کہ تازہ ہوا سے مروں گا تھکا دیا اس طرح زیست کی مشقت نے میں اب لمبی عمر کی دعا سے مروں گا شاکی میرے چمن کی تو صبح جل گئی ہر فرد سوچنے لگا بادِ صبا سے مروں گا #منیب شاکی# #ایامِ وبا
#ایامِ وبا #منیب
read moreMuneeb Shaaki
جب ہاتھ ملانا مشکل ہو رہا ہو تو آگے بڑھ کر گلے لگا لینا، اس سے بہت سے مسائل پیدا ہونے سے پہلے ہی حل ہو جاتے ہیں. #منیب شاکی# #خیال
#خیال #منیب
read moreMuneeb Shaaki
کیا کہنا اور، کہ رخِ محترم، تابِ آفتاب تھی ذوقِ دیدار جوں جوں بڑھا، بینائی چلی گئی #منیب شاکی# #شاعری
#شاعری #منیب
read moreMuneeb Shaaki
پڑھائی میں جی لگانے کے واسطے کتاب میں تری تصویر چھپا رکھی ہے #منیب شاکی# #راز
#راز #منیب
read moreMuneeb Shaaki
زندگی ہے کہ.... رک سی گئی ہے وقت ہے کہ.... بھاگا چلا جاتا ہے #منیب شاکی#
Muneeb Shaaki
شہر میں نئے ہیں، ہمیں ایسے نہ ستا ابھی چلے جائیں گے آنکھیں نہ دکھا عزت دار لوگ ہیں، ذلت میں نہیں جیتے ہمارا سر اتار دے..... پر تہمت نہ لگا اس دیوانے پر منصور کا سایہ لگتا ہے اسکی بات سمجھ، اسے سولی نہ چڑھا یہ کڑیل بالک ابھی روتے روتے سویا ہے دل کھلونا ٹوٹا اس کا، اس کو نہ جگا مجھے آسماں سے سِکھا کر اتارا گیا سب سیکھ چکا ہوں تُو مزید نہ سکھا غلطی کی میں نے، سو کی تھی آدم نے پر حرفِ کُن ہوں میں، مجھے نہ مٹا بہروں کی بستی ہے کوئی نہیں سنتا چپ سادھ لے شاکی کوئی غزل نہ سنا #منیب شاکی# #غزل
#غزل #منیب
read more