Find the Best عروج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about عروج meaning in hindi, عروج meaning in urdu, عروج کا معنی, عروج کا متضاد, عروج meaning,
Babu Kazmi
#عروج پر تو ہر کوئ ملاتا ہے #ہاتھوں میں ہاتھ👏✊ #❤💪 #مشکلوں میں جو ساتھ #چلیں انہیں ہم #یار کہتے ہیں❤❤
suhaib jamil
آنکھوں میں دھول جھونک کے اکثر چلے گیے ہر روز میرا درد بڑھا کر چلے گئے ہم کو عروج کے دکھائے گئے سہانے خواب سوئے ہویے تھے خواب میں آکر چلے گئے بیٹھے ہوئے تھے تاک میں دشمن کے پھر مگر دور ستم میں مجھ کو رلا کر چلے گئے

read moreمیں اور میری شاعری
اس کے عروج کی تھی بہت آرزو ہمیں جس کے عروج میں ہمارا زوال تھا جون ایلیا آواز : وسیم اختر میں اور میری شاعری #میں_اور_میری_شاعری #شان_واہ_کینٹ #TeaM_WaSi_05
#میں_اور_میری_شاعری #شان_واہ_کینٹ #TeaM_WaSi_05
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited