Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best Fairy🔥🖤 Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best Fairy🔥🖤 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about love trust and fairy dust tarte, once upon a fairy love tale, thought love was only true in fairy tales lyrics, fairy tale quotes about love, funny fairy tales with a twist,

  • 1 Followers
  • 3 Stories

fairy writes

#Fairy🔥🖤

read more
آج میں تمہارے انتظار میں رہتی ہوں نہ کب تم آؤ کب مجھ سے بات کرو کب مجھے وقت دو  اور پوچھو کیا بات ہے کیوں اداس ہو اور میں پاگلوں کی طرح رو دوں اور کہوں تمہاری یاد نے بہت رلایا ہے اور پھر تم مجھے اپنی بانہوں میں لو اور بولو دیکھو میں آ تو گیا ہوں لیکن ایسا نہیں ہوتا میں انتظار میں رہتی ہوں تم نہیں آتے مجھے وقت نہیں دیتے اور ایسے ہی تمہارا انتظار کرتی مر جاؤں گی پھر  اک دن ایسا بھی آئے گا تم بات کرنا چاہو گے اپنے دکھ سکھ بانٹنا چاہو گے لیکن ایسا نہیں کر پاؤ گے کیونکہ میں بہت دور چلی جاؤں گی اور بس اک یاد بن کر رہ جاؤں گی۔۔۔
ازقلم خود فیری۔!!
تم نہیں ہو تو اب ہمارے پاس
وقت ہی وقت ہے تمہارے لیے.
💔😔
#Fairy🔥🖤

fairy writes

Fairy🔥🖤 #nojotophoto

read more
 #Fairy🔥🖤

fairy writes

#Fairy🔥🖤

read more
انسان ۔ چھ ماہ بعد بھی ۔ جس دکھ سے نہ نکلے ۔ تو اسے سمجھ لینا چاہیے ۔کہ وہ محبت کا مریض بن چکا ہے ، پھر چاہے ۔ مدد اندرونی ہو ۔ یا بیرونی ۔ کوئی معنی نہیں رکھتی ، وہ اسی دکھ میں ۔ اپنے سالوں بڑی ہنسی خوشی گزار لیتا ہے .!!
#Fairy🔥🖤


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile