Find the Best کرم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about کرم meaning in english, کرم, کرمان, کرم پر اشعار, کرم بورسین,
Hamdan Ahmed
#دنیا والوں سے کوئ #امید نہیں رکھتا #ہوں🔥 #کرم ہے خدا کا کے وہ #کبھی گرنے نہیں #دیتا💯
Waheed Khan
وعلیکم السلام🌹 ایمان بخیر🌹 رب تعالی کا کرم رہے🌹 الہی اپنا فضل و کرم رکھے🌹 ہمیشہ بلند اور عزت کا مقام رکھے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے🌹 آمین یا رب العالمین🌹 #badtime
RZ Rehman
میں نے جب بھی اپنا معاملہ تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا تو سدا ہی تو نے کرم کیا تیرا شکریہ ! میں بشر تھا رستہ بھٹک گیا تیرا حکم ... صرف نظر کیا تو نے پھر بھی اپنا کرم کیا تیرا شکریہ ! میرا کاسہ چھیدوں بھرا رہا ملا پھر بھی مجھ کو سدا بھرا میرے حال پہ تیری یہ عطا تیرا شکریہ !
Abdul Basit
Key to Happiness #دنیا والوں سے کوئ امید نئی رکھتا ھوں 🔥 #کرم ھے #خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نئی دیتا 🔥 .....? #Happiness
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited