Find the Best lovepoet Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about love you with all of me, to you baby with love, to you with love, something to do with love, there is only one happiness in this life to love and be loved hindi meaning,
As V
Love is not what you see thats what you feel ©As V Feelings makes love#bajiraomastani #love #notfake #lovepoet
Devang shukla
Poet of प्रेम Not politics. #lovepoet #yqbaba #yqdidi #yqquotes #yqtales #yqbhaijan #yqlove
Satish Kumar
तू रहे सदा सलामत रब से दुआ करता हूं तेरे चेहरे की हंसी यूं ही बनी रहे इसकी ही वस ख्वाइश रखता हूं तेरे हाथो की मेंहदी के रंग की तरह रंगीन रहे जिंदगानी तुम्हारी तुम ऊंची उड़ान भरो मन में ये दुआएं करता हूं यूं तो रखते हैं व्रत वर की दीर्घ आयु के लिए पर इस करवा चौथ मेरी उम्र भी तुम्हे लग जाए दिल में ऐसी ही चाहत रखता हूं happy karwa Chauth ©Satish Kumar #Karwa चौथ #करवाचौथ#करवाचौथSpecial #Karwachauth#lovepoet #poetcommunity#nojoto Anita Mishra Rakesh Srivastava Nandni gudiya udass Afzal Khan
#karwa चौथ #करवाचौथ#करवाचौथSpecial #Karwachauth#lovepoet #poetcommunitynojoto Anita Mishra Rakesh Srivastava Nandni gudiya udass Afzal Khan #Poetry
read moreShaildhya ....
क्यूँ से शुरू हुआ ये क्यूँ तक का सफर ना जाने क्यूँ.. ©Sanjh K #together #question #lovepoet
Angel Hafsa
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا ہر بات گوارا کر لو گے منت بھی اتارا کر لو گے تعویذیں بھی بندھواؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا تنہائی کے جھولے کھولیں گے ہر بات پرانی بھولیں گے آئینے سے تم گھبراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا جب سورج بھی کھو جائے گا اور چاند کہیں سو جائے گا تم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا بے چینی بڑھ جائے گی اور یاد کسی کی آئے گی تم میری غزلیں گاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا ©Angel Hafsa #poetcommunity#sadpoet#poetoftheday#lovepoet#memorieslove#2022
Angel Hafsa
چہرے پہ مرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن کیا روز گرجتے ہو برس جاؤ کسی دن رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن خوشبو کی طرح گزرو مری دل کی گلی سے پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے اس طرح مری رات کو چمکاؤ کسی دن میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوں سر رکھ کے مرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن ©Angel Hafsa #poetcommunity#lovepoet#poetoftheday#follow#nojoto
#poetcommunity#lovepoet#poetoftheday#follownojoto #شایری
read moreAngel Hafsa
سارے جہاں کی خوشیاں اس کا نصیب کر دے ہنستا رہے سدا وہ اسے خوش نصیب کر دے کبھی دل نہ اسکا ٹوٹے، کبھی وہ چوٹ نہ کھائے اسکو وفا کے یا رب! اتنا قریب کر دے اسکے لبوں پہ سدا ہوں پھیلی مسکراہٹیں قسمت میں اس کی ہنسنا میرے حبیب کر دے چل کر جہاں بھی جائے پھولوں کے راستے ہوں منزل ہر خوشی کی اسکے نزدیک کر دے ©Angel Hafsa #poetbyheart#poetoftheday#lovepoet#follow#😊😊 #together
#poetbyheart#poetoftheday#lovepoet#follow#😊😊 #together #شایری
read moreAngel Hafsa
محبت کا تو پتہ نہیں مگر😔😔 انسان نفرت دل سے کرتا ہے ©Angel Hafsa #lovepoet#lovequet#poetoftheday#bestquet#share#follow#like #feelings
_"sks"
Kuch Iss Tarha Se Vocal_sks✍#FirstLove #feelingwonderful #lovepoet #Trending #distance #share #writer
read moreSaad Writes878🔥
شام کو آئی یاد نے یہی بتایا ہر شخص محبت کا ہے ستایا پیسے والے کو تو سلام تھے بہت اک غریب کا دل کسی نے نہ بسایا #Saad_Writes #Famous #Lovepoet #clouds Anupriya Das Manish Yadav Hamza Ch Choudary
#Saad_Writes #Famous #lovepoet #clouds Anupriya Das Manish Yadav Hamza Ch Choudary #خیال
read more