Find the Best طاقت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Pedhar Frnds
#میں نے اپنی #میرے پیاری #ما کے لئے کچھ لکھا ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو #ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل میں #ہماری تو بس ایک #تمنا یہی ہیں #مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو #بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت نہیں ہیں #اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو #تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں #پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉 ©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار
Fida Mansoor
گھر سے نکلتے وقت امی کی ایک دعا کہ"اللہ تمہیں کامیابیاں دیں" کی طاقت آپ کے اندر محنت سے زیادہ طاقت لاتی ہیں. فدا منصور #mother #prayer #can #change #your #life #than #doing #hard #work💕✌
Ayaz Mustafa Bhatti
میرے الفاظوں میں میرے راز دبے ہیں سنو اس میں کئی خاموش آواز دبے ہیں مجھکو جاننا ہے تو عقل کے تار بجاوء میرے آواز میں کئی ساز دبے ہیں یہ جو رونق ہے تیری محفل میں اتنی دیکھ اس میں غریبون کے چراغ دبے ہیں تو جو مالک بنا ہے عالیشان عمارت کا اس کے نیچے میرے کئی اجداد دبے ہیں خوش نہ ہو اس طاقت کو دیکھ کر بہ جا نشہ طاقت میں عذاب دبے ہیں روک نہ سکے گا یہ دن تمہارا اس قلم کو اب اس میں الفاظ نہیں کئی"ایاز"دبے ہیں
Waqar Azeem
جب کسی برائی کو دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو۔اگر اسکی طاقت نہیں رکھتے تو اسے زبان سے روکو۔اور اسکی بھی طاقت نہیں رکھتے تو اسے دل میں برا سمجھو جب کہ یہ ایمان کا آخری درجہ ہے Waqar Azeem
Waqar Azeem
read morewitas khan
پاکیزہ اور محرم رشتوں میں بہت طاقت ہوتی ہے یہ طاقت انسان کو ہر طرح کی ذلت ورسوائی سے بچا کر رکھتی ہے
Muhammad Adnan Junaidi Qadri
بالِ جبریل بال کہتے ہیں پروں کے جوڑ کی طاقت مطلب جس طاقت کی وجہ سےجبریل تیزی سے آسمان کی طرف قربِ الٰہی کے مقام پر جاۓیا زمین کی طرف خلقِ خدا کی مدد اور رہنماٸی کے لۓ آتے وہ طاقت حاصل کرنے کےلۓ جس کتاب سے علامہ اقبالؒ نے رہنماٸی کی وہ ”بالِ جبریل“ ہے
Amna Malik
#DearZindagi ڈیر زندگی کبھی زندگی تھکے ہوئے مسافر کی طرح لگتی ہے جس کو کوئی منزل نہیں اداسی آج میرے چہرے پے بال بکھراے سو رہی تھی آج میرا پھوٹ پھوٹ کے رونے کا من چاہ رہا تھا میں اپنے آپ سے سوال کیے جا رہی تھی کے ایسا کیوں ہوتا ہے لوگ چہرے پے چہرا سجا لیتے ہیں اوپر سے خوب صورت دیکھنے والے اندر سے اتنے بھانک ہیں کے خوف آنے لگتا ہے آج زندگی مجھے تھکی تھکی ماندی سی لگی دیے کی ٹمٹما تی لو میرے اندر عجیب سی کشش پیدا کر رہی تھی میں زندگی کو طاقت تصور کرتی تھی لیکن اب یہ طاقت مجھ میں ختم ہوتی جا رہی تھی میں نے اپنے وجود کے پنہاں خانوں میں زندگی کے جو دیے روشن کیے تھے آہستہ آہستہ بھجنے لگے تھے مجھے اپنی زندگی ٹوٹی ہوئی کرچیوں کی طرح لگ رہی تھی جو کبھی ٹوٹ کے جوڑ نہیں پاۓ گی آج میں بہت حساس تھی ہوا کا تیز جھونکا گراں گزرتا کیوں کے میں نے فقط اک چیز مانگی وہ تھی زندگی جو مجھے مل نہ پائی اور میرا وجود ھمیشہ ھمیشہ کے لئے ٹوٹ چکا تھا اور میری زندگی مجھ سے روٹھ چکی تھی #DearZindgi
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited