Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چکی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چکی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 11 Followers
  • 35 Stories

کملی یار دی

read more
کر دا ایں غصہ میری نکی نکی گل دا ایدہ نئییوں  سونیاں پیار چلدا کینا چھاواں دل والی  میں دل دی دلاں  چہ رہ جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے نت دی ناراضگی تیری میری کڈ کے نا جاں لے جاوے

Khubaib Azam

read more
یہ ذات تماشا بن چکی ہے
دنیا کے میلے سے تھک چکی ہے

Aaghar Nadeem Sahar

ایک اہم سوال

read more
چلیں چند لمحوں کے لیے مان لیا
 عمران خان فلاپ ہو گیا ہے اور اسے حکومت چھوڑ دینی چاہیے تاکہ ملک بہتر ہاتھوں میں جا سکے۔۔
اب میرا سوال صرف یہ ہے؟
کہ ایسے لوگ جن کا یہ خیال ہے کہ ملک اب بہتر ہاتھوں میں جانا چاہیے اور عمران خان ایک ناکام سیاست دان ہے وہ صرف اتنا بتا دیں کہ اب ان کے پاس اگلا آپشن کیا ہے یعنی اب کس پہ بھروسہ کرنا چاہیے۔۔
1۔مسلم لیگ نواز (جو تیس سال حکومت کر چکی)
2۔پاکستان پیپلز پارٹی (جو پچھلے تیس سال سے سیاست میں ہے )
3۔جماعت اسلامی (جن کا کبھی بھی کوئی واضح موقف نہیں رہا اور ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی)
4۔مسلم لیگ ق (جو پہلے آزمائی جا چکی)
5۔جے یو آئی (جس کے سربراہ فضل الرحمن ہے)
6۔فوج (جو کئی بار حکومت کر چکی)
7۔یا پھر ہمارے طالبان بھائی۔۔۔
میرے خیال سے آخری آپشن بہتر ہے
یہ ملک طالبان کے محفوظ ہاتھوں میں دے دینا چاہیے تاکہ اس کو بھی واضح طور پر آزمایا جا سکے۔۔۔
(نوٹ:دوست جذباتی ہونے کی بجائے اپنا موقف پیش کریں تاکہ کچھ سمجھ تو آئے)
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات) ایک اہم سوال

سمیرا شہزادی

read more
تیرے اک اک میسج کو پڑھ چکی
زبر کو زیر، زیر کو پیش کر چکی
تیرے جانے کے لمحے سے آنے تک
گھڑی کے وقت کو شمار کر چکی
چند باتیں ھیں تیرے تلخ لہجے کی
ان باتوں کو میں 100 بار پڑھ چکی
تیرے آن لائن ھونے کے انتظار میں
ھر بار میں آنکھیں پتھر کر چکی
تو کیا جانے انتظار کے درد کی قیمت
میں انتظار میں وقت سستا کر چکی
بازی پلٹ گئی اب تو کر انتظار
صرف اک جسم ھے باقی میں مر چکی

شہزادی

Malik Hameed

#Quote

read more
جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا چیز ہے..آدھی خرچ ہو چکی ہوتی ہے.جب لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ زندگی کیا چیز ہے..آدھی خرچ ہو چکی ہوتی ہے.

Mantal BuTt28

#نکی نکی مچھ رکھو. لڑکياں نوں خوش رکھو.😊 #abu #jan and #me #nojotophoto #چکی

read more
 #نکی نکی مچھ رکھو.
لڑکياں نوں خوش رکھو.😊
#Abu #Jan and #Me

Memoonariasat Moon

read more
سڑک کے کنارے بیٹھی وہ بچی نہیں بڑی تھی
چہرے پہ اس کے فکر کی پڑچھائی پڑی تھی
غور سے دیکھا تو آنکھ الجھن سے بھری تھی
ناجانے اس ننھی جان کو کیسی فکر پڑی تھی
وہ دو آنکھوں والی نہیں ایک آنکھ والی لڑکی تھی
یعنی یہ محرومی بھی اس کے حصے آ چکی تھی
میرے ہاتھ کا اشارہ پا کر وہ آنکھ ٹمٹما اٹھی تھی
بھاگ کر وہ ننھی جان میرے پاس آ چکی تھی
دس روپے کے نام پر اس کی آنکھ چمک اٹھی تھی
جس میں ساری دنیا کی روشنی ماند پڑ چکی تھی
اک ٹرانس میں میں کچھ پیسے اسے تھما چکی تھی
مجھے دعائیں دیتی شکر رب کرتی وہ جا چکی تھی
میری نگاہ گاڑی بنگلے اور اپنے اعضا جانب اٹھی تھی
نہ شکر کیا ادا نہ دل میں کوئی خوشی تھی
ندامت اور شرمندگی کے گھڑے میں میں گر چکی تھی
یعنی میں ناشکری کی انتہا کو پہنچ چکی تھی
مون💞

@Dsp Jutt 389

پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکی سب سے بڑی ایکٹیو جنگی سرحد ھے جو کہ 3600 کلو میٹر طویل ھے اور بدقسمتی سے پاکستان ھی دنیا کا واحد ملک ھے جو بیک وقت تین خوفناک جنگی ڈاکٹرائینز کی زد میں ھے ۔!! پہلے نمبر پر کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین (Cold Start doctrine) ھے جو انڈین جنگی حکمت عملی ھے جسکے لئے انڈیا کی کل فوج کی 7 کمانڈز میں سے چھ پاکستانی سرحد پر ڈپلوئیڈ ھو چکی ہیں - یہ انڈیا کی تقریباً 80 فیصد سے زیادہ فوج بنتی ھے اور اس ڈاکٹرائین کے لئے انڈین فوج کی مشقیں ، فوجی نقل و حمل کے لئے سڑکوں ، پلوں اور ریل #story #KS_007

read more
Terrorism پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکی سب سے بڑی ایکٹیو جنگی سرحد ھے جو کہ 3600 کلو میٹر طویل ھے اور بدقسمتی سے پاکستان ھی دنیا کا واحد ملک ھے جو بیک وقت تین خوفناک جنگی ڈاکٹرائینز کی زد میں ھے ۔!!

پہلے نمبر پر کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین (Cold Start doctrine) ھے جو انڈین جنگی حکمت عملی ھے جسکے لئے انڈیا کی کل فوج کی 7 کمانڈز میں سے چھ پاکستانی سرحد پر ڈپلوئیڈ ھو چکی ہیں - یہ انڈیا کی تقریباً 80 فیصد سے زیادہ فوج بنتی ھے اور اس ڈاکٹرائین کے لئے انڈین فوج کی مشقیں ، فوجی نقل و حمل کے لئے سڑکوں ، پلوں اور ریلوں لائنوں کی تعمیر اور اسلحے کے بہت بڑے بڑے ڈپو نہایت تیز رفتاری سے بنائے جا رھے ہیں- اس ڈاکٹرائن کے تحت صوبہ سندھ میں جہاں انڈیا کو جغرفیائی گہرائی حاصل ھے وہ تیزی سے داخل ھوکر سندھ کو پاکستان سے کاٹتے ھوئے بلوچستان گوادر کی طرف بڑھیں گی اور مقامی طور پر انکو سندھ میں جسقم اور بلوچستان میں بی ایل اے کی مدد حاصل ھوگی ۔۔۔۔۔ پاکستان کو اصل اور سب سے بڑا خطرہ اسی سے ھے اور پاک آرمی انڈین فوج کی اسی نقل و حرکت کو مانیٹر کرتے ھوئے اپنی جوابی حکمت عملی تیار کر رھی ھے ۔۔۔۔۔۔ آپ نے سنا ھوگا کہ پاکستان آرمی کی "عظم نو " مشقوں کے بارے میں جو پچھلے کچھ سال سے باقاعدگی سے جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ یہ انڈیا کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین کا جواب تیار کیا جا رھا ھے جسکے تحت پاک آرمی جارحانہ دفاع کی تیاری کر رھی ھے ۔۔۔۔۔ گو کہ اس معاملے میں طاقت کا توازن بری طرح ھمارے خلاف ھے- انڈیا کی کم از کم دس لاکھ فوج کے مقابلے میں ھماری صرف دو سے ڈھائی لاکھ فوج دستیاب ھے کیونکہ باقی امریکن" ایف پاک " ڈاکٹرائین کی زد میں ھے ۔۔۔۔۔۔!!

امریکن ایف پیک ڈاکٹرائن ( Amrican afpak doctrine) امریکی ایڈمنسٹریشن کی پاکستان کے خلاف جنگی حکمت عملی ھے جس کے تحت افغان جنگ کو بتدریج پاکستان کے اندر لے کر جانا ھے اور پاکستان میں پاک آرمی کے خلاف گوریلا جنگ شروع کروانی ھے ۔۔۔ درحقیقت یہی وہ ڈاکٹرائن ھے جس کے تحت اس وقت پاکستان کی کم از کم دو لاکھ فوج حالت جنگ میں ھے اور اب تک ھم کم از کم اپنے 20 ہزار فوجی گنوا چکے ہیں جو پاکستان کی انڈیا کے ساتھ لڑی جانی والی تینوں جنگوں میں شہید ھونے والوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ھے ۔۔۔۔ اس جنگ کے لئے امریکہ اور انڈیا کا آپس میں آپریشنل اتحاد ھے اور اسرائیل کی تیکنیکی مدد حاصل ھے ۔۔۔۔۔ اسکے لیے کرم اور ھنگو میں شیعہ سنی فسادات کروائے گئے اور وادی سوات میں نفاذ شریعت کے نام پر ایسے گروہ کو مسلط کیا گیا جنہوں نے وہاں عوام پر مظالم ڈھائے اور فساد برپا کیا جس کے لئے مجبوراً پہلی بار پاک فوج کو انکے خلاف ان وادیوں میں داخل ھونا پڑا ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے عملی طور پر انکو پیچھے دھکیل دیا لیکن نظریاتی طور پر ابھی بھی انکو بہت سے حلقوں کی بھرپور سپورٹ حاصل ھے جسکی وجہ سے عوام اپنی آرمی کے ساتھ اس طرح نہیں کھڑی جیسا ھونا چاہئے اور اسکی وجہ تیسری جنگی ڈاکٹرائن ھے جس کے ذریعے امریکہ اور اسکے اتحادی پاک آرمی پر حملہ آور ھیں اور اسکو فورتھ جنرزیشن وار کہا جاتا ھے !!

فورتھ جنریشن وار (Fourth-generation warfare) ایک نہایت خطرناک جنگی حکمت عملی ھے جسکے تحت ملک کی افواج اور عوام میں مختلف طریقوں سے دوری پیدا کی جاتی ھے- مرکزی حکومتوں کو کمزور کیا جاتا ھے ، صوبائیت کو ھوا دے جاتی ھے ، لسانی اور مسلکی فسادات کروائے جاتے ھیں اور عوام میں مختلف طریقوں سے مایوسی اور ذہنی خلفشار پھیلایا جاتا ھے ۔۔۔۔ اسکے ذریعے کسی ملک کا میڈیا خریدا جاتا ھے اور اسکے ذریعے ملک میں خلفشار ، انارکی اور بے یقینی کی کیفیت پیدا کی جاتی ھے ۔۔۔۔۔۔ فورتھ جنریشن وار کی مدد سے امریکہ نے پہلے یوگوسلاویہ ، عراق اور لیبیا کا حشر کر دیا اب اس جنگی حکمت عملی کو پاکستان پر آزمایا جا رھا ھے اور بدقسمتی سے انہیں اس میں کافی کامیابی حاصل ھو چکی ھے ۔۔۔ پاکستان کے خلاف فورتھ جنریشن وار کے لیے بھی امریکہ ، انڈیا اور اسرائیل اتحادی ھیں- باراک اوباما نے اپنے منہ سے کہا تھا کہ وہ پاکستانی میڈیا میں 50 ملین ڈالر سالانہ خرچ کریں گے- آج تک کسی نے یہ سوال نہیں اٹھایا کہ کس مقصد کے لئے اور کن کو یہ رقوم ادا کی جائینگی جبکہ انڈیا کا پاکستانی میڈیا پر اثرورسوخ دیکھا جا سکتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی ساری قوم اس امریکن فورتھ جنریشن وار کی زد میں ھے ۔۔۔!!

یہ واحد جنگ ھوتی ھے جسکا جواب آرمی نہیں دے سکتی، آرمی اس صلاحیت سے محروم ھوتی ھے ۔۔ چونکہ پاک آرمی کو امریکن ایف پاک ڈاکٹرائن کے مقابلے پر نہ عدالتوں کی مدد حاصل ھے نہ سول حکومتوں کی اور نہ ھی میڈیا کی اسلئے باوجود بے شمار قربانیاں دینے کے اس جنگ کو اب تک ختم نہیں کیا جا سکا ھے اور اسکو مکمل طور پر جیتا بھی نہیں جا سکتا جب تک پوری قوم مل کر اس امریکن فورتھ جنریشن وار کا جواب نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔ فورتھ جنریشن وار بنیادی طور پر ڈس انفارمیشن وار ھوتی ھے اور اسکا جواب سول حکومتیں اور میڈیا کے محب وطن عناصر دیتے ھیں ۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں لڑی جانے والی اس جنگ میں سول حکومتوں سے کوئی امید نہیں اسلئے عوام میں سے ھر شخص کو خود اس جنگ میں عملی طور پر حصہ لینا ھوگا۔۔۔!!
اس حملے کا سادہ جواب یہی ھے کہ عوام ھر اس چیز کو رد کر دیں جو پاکستان ، نظریہ پاکستان اور دفاع پاکستان یا قومی سلامتی کے اداروں پر حملہ آور ھو" ۔ 
تمام محب وطن پاکستانیوں سے استدعا ھے کہ ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ھرفرد اپنے اور ملک دشمن عناصر کو پہچان سکے

#KS_007 پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جسکی سب سے بڑی ایکٹیو جنگی سرحد ھے جو کہ 3600 کلو میٹر طویل ھے اور بدقسمتی سے پاکستان ھی دنیا کا واحد ملک ھے جو بیک وقت تین خوفناک جنگی ڈاکٹرائینز کی زد میں ھے ۔!!

پہلے نمبر پر کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائین (Cold Start doctrine) ھے جو انڈین جنگی حکمت عملی ھے جسکے لئے انڈیا کی کل فوج کی 7 کمانڈز میں سے چھ پاکستانی سرحد پر ڈپلوئیڈ ھو چکی ہیں - یہ انڈیا کی تقریباً 80 فیصد سے زیادہ فوج بنتی ھے اور اس ڈاکٹرائین کے لئے انڈین فوج کی مشقیں ، فوجی نقل و حمل کے لئے سڑکوں ، پلوں اور ریل

Jenny. H 😍

قسط 1….. ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی……. اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….) "سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی… "ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

read more
قسط 1…..
ہال کمرے میں اسوقت اتنی خاموشی تھی کہ سوئی بھی گرتی تو آواز صاف سنائی دیتی…….
اس خاموشی کو موبائل کی چنگاڑتی ہوئی آواز نے توڑا…….ڈرائینگ روم کے عالیشان سنگل صوفے پر بیٹھے "اسفند یار خان" بری طرح چونکے….پھر ایک نطر سامنے تھری سیٹر صوفے پر ایک شان سے بیٹھے "سید وہاج عالم" پر ڈالی(جو انھی کی طرف ہی متوجہ تھے) پھر سامنے پڑے موبائل کو آن کر کے کان سے لگایا (جس پر میری کی کال تھی….)
"سر... عنیزہ میم آ گئی ہیں اور آپ کا پوچھ رہی ہیں....."میری نے اطلاع دی…
"ہمممم..…آپ ان سے کھانے کا پوچھیں ہم آ

Amna Malik

زندہ لاش

read more
میں تو زندہ رہ کر مر چکی ہوں 
دیکھیے کیا سے کیا کر چکی ہوں زندہ لاش
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile