Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ڈال Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ڈال Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 14 Followers
  • 15 Stories

Amina Khalid

شروع میں تو سبھی #چاہ سے #بات کرتے ہیں...!!!🖤
دل تو #دوسرے کے #دل میں #محبت #ڈال کر #بدلتا ہے...!!!💯

amnawrites77 #Health #amnawrites77

Lucky Rajpoot

درد #بیچتے ہیں ہم #لفظوں میں #ڈال کر____!!!

اگر #چوٹ پہنچے تو #گستاخی معاف کیجئے___!!!

#tilu #StruggleStory

Poetry King

#PoetryKing

read more
ایک   ایک   لفظ   میں     ستاروں    کی    روشنی   ڈال    دیتا    ہوں،
ایک      ایک  شعر    میں        چاند        کی        چاندنی       ڈال       دیتا      ہوں،
میری شاعری لوگوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے شہنواز،
میں    اپنی   غزلوں   میں   محبت      کی     چاشنی      ڈال      دیتا     ہوں۔
#poetry king #poetryking

Poetry King

#PoetryKing

read more
A Glance ایک ایک لفظ میں ستاروں سی روشنی ڈال دیتا ہوں،
میں اپنی غزلوں میں محبت کی چاشنی ڈال دیتا ہوں۔
(شہنواز خان) #poetryking

ALA_WRITES

چائے۔۔۔بس چائے۔۔ #شاعری

read more
ALA_WRITES
نا سائیں__نا ڈال فریب محبّت کا جال__!!
تو بس چائے کپ میں ڈال__اور ڈال اور ڈال__!!
مان چائے۔۔۔بس چائے۔۔

Rafat Islam Sonia

#خیال

read more
*‏طاقتور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی دنیا کو خطرے میں ڈال دے گا* *کمزور کا نقصان نہ کیجیے وہ آپ کی آخرت کو خطرے میں ڈال دے گا....!!!*

ڈفالٹر شاعر

#Shayari

read more
نہ سائیں مت ڈال فریب محبت کا جال
تو بس چائے کپ میں ڈال اور
ڈال اور ڈال

Ovais Qarni

اویس قرنی

read more
خاموش رہنے کی مجھے تم 
جو عادت ڈال رہے ہو،
میرے اندر سَکوتِ شبِ ہجراں
 کی  وَحشت ڈال رہے ہو اویس قرنی

Imran Wahid

read more
سنار جیسے سونے کو آگ کی بٹھی
 میں ڈال کر 
اسے ایک خوبصورت شکل دیتا ہے
 کندن بناتا ہے.
ایسے اللّه پاک اپنے بندے کو
 آزمائش میں ڈال کے
بعد میں ایک نئی صورت 
عطا فرماتا ہے ،       
میرٙا اِنتِخاب  [واحد]

Ch Ahmed

#تم

read more
#تم جو رب دل میں ڈال سکتا ہے💕
وہ رب نصیب میں بھی ڈال سکتا ہے!! #تم
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile