Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چاہ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چاہ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چاہت میں کیا دنیاداری, چاہت پر شاعری, چاہ بابل ناول, چاہت بلوچ, چاہت پر اشعار,

  • 12 Followers
  • 12 Stories

Amina Khalid

شروع میں تو سبھی #چاہ سے #بات کرتے ہیں...!!!🖤
دل تو #دوسرے کے #دل میں #محبت #ڈال کر #بدلتا ہے...!!!💯

amnawrites77 #Health #amnawrites77

Saim Mehar

#Shayari

read more
Good Morning اک میں پھکی چاہ نہیں پیندا
 تے دوجا ٹھنڈی چاہ نہی پیندا
۔
جہڑی چاہ وچ چاہ نہ ہووے
جی میں ایسی چاہ نہی پیندا

Syed Abdullah

میں کیسے اور کسی سمت موڑتا خود کو کسی کی چاہ نہ تھی تیری چاہ کے بعد #nojotovideo #شاعری

read more

#ثانی

چاہ.. 😍

read more
اک میں پِھیکی چاہ نئیں پیندا
دوجا ٹھنڈی چاہ نئیں پیندا 
جیڑی چاہ ویچ چاہ نہ ہووے
جی میں ایسی چاہ نئیں پیندا 
کَلّا بہہ کے چاہ پینا واں
پر میں کّلی چاہ نئیں پیندا 
یا تے چاہ ای چھڈ دِتّی سوں
یا فیر ساڈی چاہ نئیں پیندا 
تیری چاہ کوئی وکھری چاہ اے
جا میں تیری چاہ نئیں پیندا چاہ.. 😍

Lucky Production

read more
اک میں پھیکی چاہ نئی پیندا
دوسرا ٹھنڈی چاہ نئی پیندا
جیڑی چاہ وچ چاہ نا ہووے
جی میں ایسی چاہ نئی پیندا

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر #شاعری

read more
چڑھانا چاہ کے بھی سولی پر ہم کو چڑھایا نہ جائے گا
بھلانا چاہ کے بھی ہمارا عشق بھلایا نہ جائے گا
دکھے گا اتنا دل کرکے بے وفائی ہم سے اے جانا سن لو
یہ عشق صادق ہیں ہمارا تم سے چھپایا نہ جائے گا
نہ کرو بد نام ہم کو اس قدر زمانے میں دلبر
کہ خون کے آنسو رو گے مگر ہم کو رلایا نہ جائے گا
فقط الفاظے محبت نہیں ہیں اس کو پیار کہتے ہیں
یوں پیار کر کے آسانی سے اپنے دل سے مٹایا نہ جائے گا
رہی بات ہماری ہم تو یاد آئیں گے ہر دم تم کو
کہ چہرہ ہمارا اپنی آنکھوں سے تم کو اوجھل کر آیا نہ جائے گا
کہ کب تک روٹھ کر بیٹھے رہو گے ہم سے محبت میں
کہ لوٹ آؤ گے ایک نا ایک دن ہم سے دور تم سے جایا نہ جائے گا
میری یہ بات فقط فلسفہ نہیں ہے شہرت سمجھاؤ اسے
یہ بات صداقت رکھتی ہے تم سے جھٹلایا نہ جائے گا چڑھانا چاہ کر بھی سولی پر

Saaß Loog

Syd dastar

read more
2 Years of Nojoto نقلی چاہ دی چاہ دستار شاہ جی
 اصلی    چاہ      گئ     اُٹھ جہان   وچوں
    صاحب لوگ Syd dastar

Fozia Jutt

read more
کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا

Fozia Jutt

read more
کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا

Fozia Jutt

read more
کوئی جینے کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی چاہ کےلئے جی گیا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile