Find the Best تقدیر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تقدیر کا بیان, تقدیر Ú©ÛŒ اقسام, تقدیر مبرم Ú©ÛŒ تعریÙ, تقدیر Ú©ÛŒ تعریÙ, تقدیر Ú©ÛŒ Øقیقت,
faryal Mehar(Fari)
اب تو #ہاتھوں پر بھی #تحریر ہو چکا ہے #چائے سے عشق ہماری #تقدیر ہو چکا ہے ☕😋 #LoveYouDad
#LoveYouDad #تقدیر #چائے #ہاتھوں #تحریر
read moreآصف نعیم
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی ایم اے نعیم #تقدیر
#تقدیر #شاعری
read moreamtul mateen
نظر خراب یا وقت خراب یا تقدیر کا کچھ قصہ اے کاتبِ تقدیر تو ہی بتا مجھے یار نظر کیوں نہیں آتا Nazer khraab ya waqth khraab ya taqdeer ka kch qisa. Aey katbey taqdeer tu hi btha mojy yaar nazer kiu ni atha ~firdouse
Ayaz Ali Soomro
اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بےبس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے #LoveQuotes
Amir Sattar
تقدیر میں ایک بھی غم نہ ہوتا اگر تقدیر لکھنے کا حق میری ماں کو ہوتا عامر ستار گوندل
Atta Hussain Chandio
تقدیر کے کچھ فیصلے ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے تقدیر کے کچھ فیصلے محبت کے راستے بنائے گئے ہاں مگر وہ بھی مشکل سے تھے تقدیر کے کچھہ راستے موت آجانی تھی محبوب کی آگوش میں ہاں مگر وہ موت بھی ادھوری رہی تقدیر کے کچھ فیصلے ہاں مگر وہ بھی توڑے گئے تقدیر کے کچھ فیصلے "طلبگار پنچھی" #TalabGaar_panchii
Anwaar Khan Rizvi
نادان اپنی تقدیر بدلنے کے لیئے باہر کے کسی انقلاب کے منتظر رہتے ہیں، عقلمند اپنی تقدیر بدلنے کے لیئے اپنے اندر انقلاب لے آتے ہیں ابو یحییٰ Apne Ap me us Shaks ko Tlash ke jyea jo AP ki taqdeer badel sakta he.......only u...
Apne Ap me us Shaks ko Tlash ke jyea jo AP ki taqdeer badel sakta he.......only u...
read moreAlyan Haider
#تقدیر میرے ہِی ہاتُھوں پے میری تَقدیر لِکھی ہے اور میری ہِی تقدیر پہ میرا بَس نہیں چلتا #alyan_writes Pavita Devi Shilpa Kumari Jha Meenu Kumari Esha Joshi Aisha
Pavita Devi Shilpa Kumari Jha Meenu Kumari Esha Joshi Aisha #تقدیر #Alyan_writes
read moreYaseen Valibnavar
ہم نے جب بھی دعا مانگی یہی مانگی یا خُدا تقدیر بدل دے اُپر سے آواز آٸی ہم نے تقدیر بدلنا چھوڑ دیا
Md Faisal
اپنی مرضی نہ چلی تو کہا جو ہوا وہ خدا کی مرضی ہے #مرضی #خدا #قمست #تقدیر #اللہ #شعر
#مرضی #خدا #قمست #تقدیر #اللہ #شعر #Shayari
read more