Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best چائے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best چائے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چائے کا Ú©Ù¾, چائے Ú©Û’ نقصانات, چائے کا Ú©Ù¾ شاعری, چائے پر شاعری, چائے پر مزاحیہ شاعری,

  • 64 Followers
  • 71 Stories

ہر اُس شخص کے نام جس نے محبت کے بدلے مجھے نفرت کرنا سکھائی ہے۔

#چائے #Shayari

read more
چائے 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

©aye_sha #چائے

رفسن خان

لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں...!!
حالانکہ #چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے...

©رفسن خان #Tuaurmain

Tabassum Chowdhury

#Tea #چائے #Tea #شاعری

read more

مکرم اعظمی

اور پتہ ھے...!
یاد ایسے ہی نہیں آ جاتی...
ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ھے،
کبھی کوئی ٹھنڈی ہوا کا جھونکا 
کسی کی یاد دلا دیتا ھے،
تو کبھی بارش کی اک بوند...🔥
کبھی #چائے کی کڑواہٹ میں 
کسی کی کوئی تلخ بات یاد آ جاتی ھے،
تو کبھی #چائے کے مگ سے 
اُڑتی بھاپ کسی کی کمی کا احساس دلاتی ھے...💔
اور کبھی کبهی ٹهنڈی #چائے کا 
ایک گهونٹ بھی 
کسی وقت کی یاد کو تازہ کر جاتا ھے!! 
آپ کو کیا پتہ
ایک یاد سے بہت کچھ جُڑا ہوتا ھے...!! 
جہاں اچھی یادیں چہرے پہ مسکراہٹ لاتی ھیں،
وہیں آنکھیں نم بھی کر جاتی ھیں...!! 💔
 *━━━☆꙳☆━━━☆༻*
     ♡ɪᴛᴢ♥️Mokarram ✨♪♡︎────Azmi
*━━━☆꙳☆━━☆༻*

©مکرم اعظمی #baarish

Fakhira Malik

#چائے #romance

read more

Siraji8601

#چائے #morningcoffee #Poetry

read more
کیسا جان لیوا ہے😇
دسمبر کی شام 🎑
ٹھنڈی ہوائیں💭
اداس دریچہ
خاموش موبائل📲📱
تنہائ 
میں اور 
چائے☕

©Ahmad siraj official #چائے 

#morningcoffee

آصف نعیم

#چائے

read more
میں        نے         چھوڑ       کر       دیکھی     ھے
چائے کابھی مجھ بن گزارہ نہیں

،


،

©آصف نعیم #چائے

Md Aslam

جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں ! #شاعری #چائے

read more
جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں ! 

اسے ھمارے ہاتھ کی #چائے پلادی جائے جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتا ناں !

faryal Mehar(Fari)

پھر مانتے ہیں ناں کہ دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور #چائے سے رشتے، تعلق، دوستی اور محبت.. #ChineseAppsBan

faryal Mehar(Fari)

اب تو #ہاتھوں  پر بھی  #تحریر  ہو چکا ہے
#چائے سے عشق ہماری #تقدیر ہو چکا ہے
☕😋 #LoveYouDad
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile