Find the Best تیری_یاد Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
عین سائیں
آ جاتی ہے کسی بھی لمحے کہیں سے تیری یاد کب ڈرتی ہے کسی سے (عثمان رزاق) ع-سائیں مارچ 31, 2020 #Corona_Lockdown #تیری_یاد
#تیری_یاد #Corona_Lockdown
read moreعین سائیں
تیری یاد کی دیوار مجھ پہ آ گری بوسیدہ سا تھا میں ، مسمار ہو گیا تیری یاد کی ہوا چاروں طرف چلی جیسےخزاں کا موسم بھی بہار ہو گیا کاروبارِعشق میں اتنی خبر کہاں کیا کسی کو نقد دیا ، کیا ادھار ہو گیا (عثمان رزاق) #تیری_یاد
#تیری_یاد
read moredp writes©
گۓ دنوں کی یاد تجھ کو بھی تو آتی ہوگی تو بھی تو اکیلے بیٹھ کے مسکاتی ہوگی بیٹھ کر تنہائ میں جب تو میری تصویر دیکھتی ہوگی بے ساختہ اسے اپنے ہونٹوں تک تو لاتی ہوگی #نوجوٹواردو #شعر #شاعری #غزل #تیری_یاد#nojotourdu
#نوجوٹواردو #شعر #شاعری #غزل #تیری_یاد#nojotourdu
read moredp writes©
تیری یاد کو میں نے دل میں بسا رکھا ہے جیسے کسی بچے کو ماں نے اٹھا رکھا ہے نہیں ملتا سکوں تیری یاد کے سوا مجھ کو جیسے زنداں کو قیدی نے سر پر اٹھا رکھا ہے تیری قربت میں میسر جو سکوں مجھ کو ہے جیسے پیاسے نے مشکیزہ اٹھا رکھا ہے #غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو #nojoto #nojotourdu
#غزل #تیری_یاد #شاعری #نوجوٹو_اردو nojoto #nojotourdu
read moredp writes©
جب تک زندگی ہے زندگی میں تو ہے کچھ نہیں ہے خواہش بس تو ہی تو ہے یاد کے دریچے ہو کوئ بھی طریقہ یاد تیری ہے باقی باقی سب ہے فانی چاھے زندگانی یا ہو کوئ کہانی سب نے ہونا فانی سب نےہونا فانی #نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu
#نظم #تیری_یاد #نوجوٹو #nojotourdu #شاعری
read moredp writes©
تجھے کیا پتہ میں تجھ کو کتنا یاد کرتا ہوں سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے بس تیری ہی بات کرتا ہوں #تیری_یاد
#تیری_یاد #شاعری
read moreWaqar Latif
#وقار_لطیف #تیری_یاد #چند_خواب وہ کس کی رعنائی تھی آج سنا ہے تیرے در پہ آئی تھی آج چلو چوم لیتے ہیں تیری چوکھٹ اس کے قدموں کی جہاں پرچھائی تھی آج #waqar_latif #pain_power
#waqar_latif #pain_power #تیری_یاد #وقار_لطیف #چند_خواب
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited