Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best وقار_لطیف Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best وقار_لطیف Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 7 Stories

Waqar Latif

#مجرم_کون
#وقار_لطیف
#غیر_اخلاقی_رویہ
انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے
اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے #who_is_criminal
#waqar_latif
#negative_behavior

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#تیری_یاد
#چند_خواب
وہ کس کی رعنائی تھی آج
سنا ہے تیرے در پہ آئی تھی آج
چلو چوم لیتے ہیں تیری چوکھٹ
 اس کے قدموں کی جہاں پرچھائی تھی آج #waqar_latif
#pain_power

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#میری_دولت
#تیری_محبت
میں نے عروج میں چاہا ہے تجھ
سوچ فاقوں میں محبت کیا ہوگی
میری زندگی کی ساری دولت ہو تم
سوچ تیرے سوا میری غربت کیا ہوگی #Waqar_latif
#pain_power

Waqar Latif

#وقار_لطیف #درد_طاقت #Quote

read more
میں نے اکثر اپنی زندگی کے اچھے وقت میں غلط فیصلے کیے جن میں سے تم بھی ایک ہو #وقار_لطیف
#درد_طاقت

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#سر_خم
#تیری_چوکھٹ_پر 
سرخم ہوکر ساقی ہم تیری محفل میں آئے ہیں
دنیا میں نہ مل سکیں تو کیا محشر میں ملیں گے #waqar_latif
#pain_power

Waqar Latif

#وقار_لطیف
#اضطراب
#تیرے_واسطے
اب تجسس نہیں تیری محبت کا ہمیں
اب تو کسی اور کے اشاروں پہ چلنے لگے ہو
اب تو اک اضطراب ہے تیری خاطر ہمیں
اب تم یہ کس راستے پر چلنے لگے ہو #waqar_latif
#pain_power
#poetry


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile