Find the Best شدت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about شدت meaning in english, شدت میدان الکتریکی, شدت میدان Ù…Øسن چاوشی, شدت میدان مغناطیسی, شدت جریان,
WaQaS
تیری تصویر کو شدت سے میں پھر زوم کروں اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے ہم سفر ہو کے تیرے ساتھ چلوں سنگ لگے ایسےکھو جاؤں کہ کوئٹہ مجھے جھنگ لگے لے چلوں تُجھ کو ستاروں کے جہاں سے آگے اتنا! آگے کہ ستاروں کا جہاں تنگ لگے تیری تصویر کو شدت سے میں پھر زوم کروں اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے
ہم سفر ہو کے تیرے ساتھ چلوں سنگ لگے ایسےکھو جاؤں کہ کوئٹہ مجھے جھنگ لگے لے چلوں تُجھ کو ستاروں کے جہاں سے آگے اتنا! آگے کہ ستاروں کا جہاں تنگ لگے تیری تصویر کو شدت سے میں پھر زوم کروں اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے
read moreIqbal khawar Khan
دل دل کے آنگن میں کسی کو خوش آمدید کرنے سے پہلے اپنے دل کی وسعت کو ناپ لو تم کسی کو اپنا بھی سکتے ھو اس راستے پہ غم کے ھزار پہلو نکل آتے ھیں سوچنا یہ ھےتم شدت غم شدت غضیب میں مسکرا بھی سکتے ھو اقبال خاور #دل ھم نے ہنگامے بھی دیکھے ھیں اور تہنایاں بھی بے پناہ محبتیں بھی اور رسواییاں بھی قرب کےپر نشاط بھت لمحے بھی مارڈالنے والی ظلم سے بھری جداییاں بھی اقبال خاور
#دل ھم نے ہنگامے بھی دیکھے ھیں اور تہنایاں بھی بے پناہ محبتیں بھی اور رسواییاں بھی قرب کےپر نشاط بھت لمحے بھی مارڈالنے والی ظلم سے بھری جداییاں بھی اقبال خاور
read moreFaizZii Writes✍️
شدت سے تمہیں چاہتے ہیں اسی شدت پر حیران ہوئے بیٹھے ہیں تیری تو روز محفلیں سجتی ہیں تنہا ہم ہی ویران بیٹھے ہیں حیرت ہے کہ اتنے بے مول ہیں ہم تیری بے رخی کا سامان بنے بیٹھے ہیں چھوڑو کیا گلے ، کیا شکوے کرنے وہ کونسا سننے کو تیار بیٹھے ہیں #حسرت
#حسرت
read moreHamna Pari
کتنی شدت سے تُجھے چاہتے ہیں یہ تُو کبھی جان نہ سکا جو پوچھتے ہو ہماری خیریت لوگوں سے تُو چاہ کر بھی میرے دل کا حال نہ جان سکا فرح تبسّم #شدت
#شدت
read moreBurhan Rajpoot
شدت ﮐﺒﮭﯽ ﻟﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﭘﮭﺮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ... #شدت
#شدت
read morejahanzaib farooqi
#OpenPoetry جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں!
Shahreyar Ahmad
شدت Log padh lete hain meri aankh se tere pyar ki shiddat ko. Ab mujh se tere pyar ki hifazat nhi hoti.. sss love sss #شدت broken heart
#شدت broken heart
read moreFaizZii Writes✍️
شدت آج شدت سے تیری یاد آرہی ہے آج پھر خواب میں ملو گے 💞FaiZii Writes💞 #شدت #NojotoUrdu #NojotoShayari
#شدت Urdu #nojotoshayari #nojotourdu
read more