Find the Best جینے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about جینے کا سلیقÛ, جینے Ú©ÛŒ کشمکش میں, جینے Ú©ÛŒ آرزو میں, جینے کا ØÙ‚, جینے کا ØوصلÛ,
Yasir Ali
ہم نے #سیکھا ہے #سمندر سے #جینے کا #سلیقہ...,!!!%💯 چپ #چاپ سے #بہنا اور اپنی #موج میں #رہنا🔥 ©Yasir Ali love #together
roshiwri8s
جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو مر تو اک دن ویسے ہی جانا ہے #جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو مر تو اک دن ویسے ہی جانا ہے🔥
#جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو مر تو اک دن ویسے ہی جانا ہے🔥
read moreroshiwri8s
#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے #مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا #جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے #مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا
#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے #مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا
read moreMohammad Yaqoob
#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے #مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا
Gham Zada Production
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے ایک ہی چہرہ دیکھنے کو جلنے دو آنکھوں کے دِیے پہلی بار جو اِک کلی پیار کی دل میں کِھلتی ہے آخری دم تک اُس کی خوشبو ہر دھڑکن میں ملتی ہے کوٸی کسی کی چاہت میں دو دن یا سو سال جیے ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے A.s شاعری
شاعری
read moreNadeem Khan
کیوں ہم کو سناتے ہو ۔۔۔ جہنم کے فسانے اس دور میں #جینے کی سزا کم تو نہیں___🖤 #poetry
Rj Sahir Malik
کیوں ہم کو سناتے ہو ۔۔۔ جہنم کے فسانے اس دور میں #جینے کی سزا کم تو نہیں___🖤 ساحر ملک کیوں ہم کو سناتے ہو ۔۔۔ جہنم کے فسانے اس دور میں #جینے کی سزا کم تو نہیں___🖤 ساحر ملک
کیوں ہم کو سناتے ہو ۔۔۔ جہنم کے فسانے اس دور میں #جینے کی سزا کم تو نہیں___🖤 ساحر ملک
read moreShakir Khan
#زندگی ایک بار ملتی ہے ، جینے اور وقت گزارنے میں فرق جان کر عمر کے اس حصے تک آئے ہیں کہ معلوم نہیں پڑتا کہ جینے کے لیے مرتے تھے اور آج مرنے کے لیے کیوں جینے لگے شاکرخان
#زندگی ایک بار ملتی ہے ، جینے اور وقت گزارنے میں فرق جان کر عمر کے اس حصے تک آئے ہیں کہ معلوم نہیں پڑتا کہ جینے کے لیے مرتے تھے اور آج مرنے کے لیے کیوں جینے لگے شاکرخان #nojotophoto
read moreWaqas Akbar
#OpenPoetry *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *جو انساں کو جینے کا انداز سکھاتا ہے *سانسوں کی آمد کا گہرا راز بتاتا ہے *جو یہ کہتا ہے دنیا کیسے ایجاد ہوئی *ایک غلطی سےخارج آدم کی فریاد ہوئی *جو یہ کہتا ہے دنیا کو ایک سزا (آزمائش) سمجھو* *اپنے ہونے میں اللہ کی صرف رضا سمجھو *جو یہ کہتا ہے کہ جو کچھ بھی ہے فانی ہے *کہتے ہیں ہم جسے قیامت وہ تو آنی ہے *کیسے ہوتی ہے صبح کیسے شام بتاتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *آج جہاں میں دیکھو تو ہر اور برائی ہے *اور بدی سے نیکی کی گھنگھور لڑائی ہے *انساں نے دولت کو اپنا دھرم بنایا ہے *اور گناہوں کو ہی اپنا کرم بنایا ہے *کس کو ہے پرواہ فرائض اور اصولوں کی *دنیا یاد رہی، بھولے ہم ہر بات نبیوں کی *ذات پات میں رہے کرتے مارا ماری *ارے فیصلے کے دن کی بھی کرلو تیاری *اک رستہ ہے جو جنت کی راہ دکھاتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *جہاں برائی ختم،شروع اسلام وہاں سے ہے *اپنے بندوں کو اس کا پیغام وہاں سے ہے *ایک مکمل جس نے یہ قانون بنایا ہے *اس نے اپنے بندوں کو ہر گام سکھایا ہے *کیسے جینا ہے تم کو اور کیسے مرنا ہے *اس دنیا میں رہ کر کیا کارنامہ کرنا ہے *ہر اچھی باتوں کا حکم ہمیں جو دیتا ہے *اور آخرت بنوا دے یہ دین ہی ایسا ہے *جو انساں کو ایک کامل انساں بناتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *دنیا میں آئے ہو تو انساں بنو پہلے *جن کی امت میں ہو، ان کی راہ چلو پہلے *ان کی فرمانبرداری کا نام محبت ہے *یہی عقیدہ کہلائے اور یہی عبادت ہے *وید ہو یا توریت کہو یا انجیل ہو یا قرآں *لیکن دین فطرت دین قائم اک ہی ہے ہاں *جو اس پر الزام لگائیں گے پچھتائیں گے *جب دوزخ کی تکلیفوں کو سہہ نہ پائیں گے *جو سچا ایمان یقین اور علم بڑھاتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *جو حضرت نوح پر اترا اسلام وہی تو ہے *آپ محمد تک پہنچا اسلام وہی تو ہے *ذکر ہے جس کا ویدوں میں اسلام وہی تو ہے *اور قرآن کی سورتوں میں اسلام وہی تو ہے *جو سمجھایا نبیوں نے اسلام وہی تو ہے *دی اصلاح حدیثوں نے اسلام وہی تو ہے *جو ایمان مجمل ہے اسلام وہی تو ہے *اور ایمان مفصل ہے اسلام وہی تو ہے *جو کلمہ طیب پہلے پہل پڑھاتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے *میں نے سوچا بت کو پوجوں روح نہیں مانی *اس کو پوجوں اس کو پوجوں کیا ہے من مانی *کرسی پوجا، دولت پوجا اور پشو پوجا *پتھر پوجا، ور پوجا اور لہو پوجا *جو کچھ ہے، بس ایک وہی بس ایک وہی ناداں *انساں کو بھگوان سمجھنا ہے اس کا اپمان *اس تو بہتر ہے کہ تم خود کو پہچانو *بدی، گناہوں سے بچ جاؤ بات میری مانو *جس کے ذریعے انسان اجر، دعائیں پاتا ہے *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے* *اس مذہب میں دنیا کا ہر راز نمایاں ہے* *جینے سے مرنے تک کا ہر طور سکھایا ہے* *ہے پابندی، کلموں، روزوں اور نمازوں کی* *حج لازم ہے، اور لکھی فہرست زکاتوں کی* *انساں کے ہر اک عمل کی لاکھ دعائیں ہیں* *اک اک سورہ میں اللّٰہ کی لاکھ شعائیں ہیں* *جیسے ماں بچے کو اچھی بات سکھاتی ہے* *عقل، توحید، سمجھ ایمان بناتی ہے* *اور ہدایت جس کو دے مالک، وہ پاتا ہے* *اس میں ہے تہذیب، صداقت اور وفاداری* *گھونگھٹ، آنچلنے کی لجا اور پردہ داری* *عزت، غیرت، ایک سلیقہ اور بھلائی ہے* *مضبوطی، بہبودی ظاہر صرف خدائی ہے* *یہ تو بس اعمال، ادب، اخلاق نفاست ہے* *شرک نہیں ہے، کفر نہیں ہے، صرف اطاعت ہے* *بڑے بزرگوں کی عزت، ماں والد کا سمان* *بچوں کو بچپن سے دکھلادے راہ قرآن* *اسی لئے یہ دھرم حیا کے دل کو بھاتا ہے* *وہ ہے سچا مذہب جو اسلام کہاتا ہے* شاعرہ : لتا حیا #OpenPoetry
#DefaultEr♥️
Tunnel جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا #عشق...!!♥️ جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا #عشق!!...♡ #انو💔 🔥✌