Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best مرنے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best مرنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about مرنے Ú©ÛŒ دعا, مرنے Ú©ÛŒ شاعری, مرنے Ú©ÛŒ دعائیں کیوں مانگوں, مرنے Ú©Û’ بعد, مرنے Ú©Û’ بعد شاعری,

  • 14 Followers
  • 14 Stories

roshiwri8s

#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے #مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا

read more
#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے 

#مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا #جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے 

#مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا

ik larki uds c

#طلب موت کی کرنا_____ #گناہِ_کبیرہ ہے...!!! 

#مرنے کا اتنا ہی #شوق ہے_____تو #عشق کیوں نہیں کرتے...!! 💝💗💘💞💖

#

Mohammad Yaqoob

#جینے والوں کی _______ #قدر کیجئے 

#مرنے والا اپنی تعریف نہیں #سن سکتا

Amir Sattar

read more
مرنا مرنا ہر کوئی اکھے 
میں وی اکھاں مرنا
جس مرنے وچ یار نیں راضی
اس مرنے دا کی کرنا
                                                                                                                                              عامر گوندل

XarDar HaSii Khan

MiRzA SaAd BaIg

Last decision ❤ہماری محبت کی #نزاکت_سے ابھی #نا_واقف ہو تم❤
❤#ہم_اسے جینا #سکھا دیتے ہیں جسے #مرنے کا شوق ہو❤💓💖💗 #M i r z a W r i t e s

@Dsp Jutt 389

read more
یہ جو لوگ مجھے طعنہ جاں دیتے ہیں
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتے ہیں

ڈی ایس پی جٹ

Rehman Kayani

#Reality #story

read more
انسان کی ترقی میں بیوی  کا کردار کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
کوئی بیوی کے مرنے پر صدر بن جاتا ہے
کوئی نئی بیوی آنے پر وزیراعظم بن جاتا ہے 
کوئی بیوی کے مرنے پر رہا ہو جاتا ہے. #reality

Ameer Hamza

# #شاعری

read more
کوئی بھی گھر سے نکلتا نہیں مرنے کے لئے 
مرنے والے بھی کسی کام سے نکلے ہوں گے

راجیش ریڈی #

Gham Zada Production

شاعری

read more
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے
ایک ہی چہرہ دیکھنے کو جلنے دو آنکھوں کے دِیے
پہلی بار جو اِک کلی پیار کی دل میں کِھلتی ہے
آخری دم تک اُس کی خوشبو ہر دھڑکن میں ملتی ہے
کوٸی کسی کی چاہت میں دو دن یا سو سال جیے
ایک محبت کافی ہے مرنے تک جینے کے لیے
A.s شاعری
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile