Find the Best zulqarnainzilli Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about zulqarnain meaning in hindi, zulqarnain meaning in urdu, zulqarnain in quran, zulqarnain in bible, priticha zul zul pani song lyrics,
Zulqarnain Zilli
منزل میں دور فرعون کا باشندہ تو نہیں ہوں مگر ہاں یہ دور بھی فرعونوں سے بھرا پڑا ہے کوئی بتائےمیں منزلوں تک کیسے پہنچوں ذلی میرے رستوں پر تو ہر شخص بزدل کھڑا ہے ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #WinterEve #zulqarnainzilli #Zulqarnain #sadpoetry
#WinterEve #zulqarnainzilli #Zulqarnain #sadpoetry
read moreZulqarnain Zilli
چور میرے دل میں رہنے والے نکلے سب چور تھے جو باہر رہ کر مچاتے اپنا ہونے کا شور تھے ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #writer #zilli #zillipoetry #Zulqarnain #zulqarnainzilli
Zulqarnain Zilli
الوداعی کیا ہوا وہ جو چل دئیے سر راہ ہم سے بے وجہ کنارہ کر کے ہم نے بھی کھائی تھی قسم دکھائیں گے محبت دوبارہ کرکے لاکھ اذیتیں دیں ہیں تونےمحبت کےصدیوں جیسے سفر میں یہ جان لو ہم اب کی بار نہیں آئیں گے خود کا خسارا کر کے اب جو رخصت ہوئے تو شایدخواب تنہائی میں بھی نہ ملیں کیوں کہ ہم نے ہر بار مات کھائی ہے خود کو تمہارا کر کے کاش تم تھم جاتے، سن لیتے دوہائیاں مجھ سمیت آئینے کی ہم دونوں خودسے ہی لڑتے رہے، ادا اپنی جاں کا کفارا کر کے آخری شب کی وہ سختیاں جن سے بدن بہت کپکپاتا ہے ذلی خدا مجھ کو راحت بخشے میری روح کو بے سہارا کر کے ©Zulqarnain Zilli #Fire #alvida #sadpoetry #zulqarnainzilli
#Fire #alvida #sadpoetry #zulqarnainzilli
read moreZulqarnain Zilli
نئی باتیں نئے زمانے میں باتیں نئے زمانے کی ہوتی ہیں پھر بھی کیوں رات بھر میری آنکھیں روتی ہیں नए युग में, चीजें नए युग हैं मेरी आँखें रात भर क्यों रोती हैं? ۔۔۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #Rose #zulqarnainzilli #poetry_addicts #zulqarnainzillipoetry
Zulqarnain Zilli
😒😒 میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا ! ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔ ©Zulqarnain Zilli میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا #Death #zulqarnainzilli
میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا #Death #zulqarnainzilli #Nofear
read moreZulqarnain Zilli
مختصر اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ کم تر سے ہو گئے وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ کم تر سے ہو گئے وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے ازقلم ذوالقرنین ذلی #zulqarnainzilli #دھجیاں #adventure
اور پھر یوں گرتے چلے گئے حتی کہ کم تر سے ہو گئے وجود کی دھجیاں اڑانے کے بعد ہم مختصر سے ہو گئے ازقلم ذوالقرنین ذلی #zulqarnainzilli #دھجیاں #adventure #زندگی
read moreZulqarnain Zilli
لفظ ہائے یہ محبت اور جناب من میرے لاتعداد لفظ کھا گئے ازقلم ۔ ذوالقرنین ذلی ۔ ©Zulqarnain Zilli #لفظ #zulqarnainzilli #Books
#لفظ #zulqarnainzilli #Books #محبت
read moreZulqarnain Zilli
خدا میں رویا ہوں ان راتوں میں تنہا جن راتوں میں مجھ سے خدا نہیں ملتا ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli #Thoughts #Khuda #zulqarnainzilli
Thoughts #Khuda #zulqarnainzilli #شاعری۔
read moreZulqarnain Zilli
ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو تجھے وہم ہے کچھ ہوں بگڑا سا میں، یاد رکھ! تیری محبت تو ابھی اور بگاڑے گی مجھ کو تو ڈر سا گیا میرے حوصلوں کی اڑان دیکھ کر ممکن ہے تو نہیں تیری انا مارے گی مجھ کو قیامت ہی امڈ آئے گی تیرے دل پر کچھ اس طرح میری یادوں سمیت سینے سے جب اتارے گی مجھ کو تیری ساری کہانیاں ہیں دن کے اجالوں کی اے دوست میں تواس کی سیاہ رات ہوں کیسے گزارے گی مجھ کو ازقلم ذوالقرنین ذلی ©Zulqarnain Zilli #جدائی #zulqarnainzilli #Thinking ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو
#جدائی #zulqarnainzilli #Thinking ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو
read more